پاکستان کا ایشین گیمز 2026 کے لیے 15 رکنی ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان مقابلے رواں سال 24 ستمبر سے جاپان کے شہر آئیچی میں شروع ہونے جارہے ہیں۔ شائع 10 جون 2026 10:17am