مشیر سوشل ویلفئیر مشعال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری گورنر کو موصول مشال یوسفزئی کو عمران خان کی ہدایت پر کابینہ سے ہٹایا گیا ہے۔ شائع 29 اگست 2024 10:10pm
خیبرپختونخوا کابینہ نے عمران خان کی رہائی کی قرارداد وفاقی حکومت کو بھیجنے کی منظوری دیدی مراد سعید کے خلاف مقدمات کے خاتمے کے قرار داد بھی وفاقی حکومت کو بھیجنے کی منظوری شائع 29 اگست 2024 05:32pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو پنجاب میں پروٹوکول نہ ملنے پر صوبائی حکومت کو خط ارسال وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو سیکیورٹی نہ ملنے پر انکوائری کی جائے، خط میں مطالبہ اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 12:30pm
ہم چاہیں گے تب ہی علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا سے جلسے کیلئے نکل سکے گا، فیصل کریم کنڈی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ہماری مرضی کے بغیر جلسہ نہیں کرسکتے، گورنر خیبرپختونخوا شائع 28 اگست 2024 11:11pm
فیکٹ چیک: گنڈا پور کی عمران خان سے 9 مئی واقعات پر معافی مانگنے والی ویڈیو کی حقیقت ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیر گردش ہے شائع 28 اگست 2024 02:46pm
خیبرپختونخوا حکومت کا شہدا بلوچستان کیلئے پیکج کا اعلان وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے شہدا پیکج کی منظوری دے دی اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 10:58am
خیبرپختونخوا کابینہ میں رد و بدل کا امکان عمران خان کی ہدایت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو موصول اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 10:14am
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں مزید اختلافات، عاطف خان اور شیر علی ارباب پارٹی عہدوں سے فارغ محمد عاصم خان پشاور ریجن کے صدر، عرفان سلیم ضلع پشاور کے صدر اور ملک شہاب چمکنی ضلع پشاور کے جنرل سیکرٹری نامزد شائع 27 اگست 2024 09:03am
علی امین گنڈاپور کے خلاف گروپ بندی، عاطف خان نے خاموشی توڑ دی خیبرپختونخوا کے وزیر شکیل خان کو عہدے سے ہٹانے پر عاطف خان اور جنید اکبر نے اختلاف کیا تھا شائع 19 اگست 2024 09:16pm
کے پی اسمبلی اجلاس ممکنہ طور پر وزیراعلیٰ کیخلاف چارج شیٹ پیش کرنے کی وجہ سے ملتوی خیبرپختونخوا اسمبلی کا پیر کو ہونے والا اجلاس پی ٹی آئی کے اندورنی اختلافات کی نذر ہوگیا شائع 18 اگست 2024 08:22pm
خیبر پختونخوا میں سرکاری فنڈز بانٹنے پر لڑائیاں ہو رہی ہیں، عظمیٰ بخاری مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر وزیر اطلاعات پنجاب کا ردعمل آگیا شائع 18 اگست 2024 01:12pm
وزیر صحت کے پی کا مستعفی ہونےکی خبروں کی تردید، علی امین کو سپورٹ کرنے کا مطالبہ محکمہ صحت میں دخل اندازی نہیں ہورہی، عدم اعتماد کی خبروں میں صداقت نہیں، قاسم علی شاہ شائع 17 اگست 2024 06:30pm
کسی عہدیدار کیخلاف کرپشن کی شکایات آئے گی تو سخت ترین ایکشن ہوگا، عمران خان بانی پی ٹی آئی کا حکم ہے کہ کرپشن کے لئے زیرو ٹالرنس ہوگی، بیرسٹر سیف شائع 17 اگست 2024 05:50pm
خیبرپختونخوا کابینہ سے مستعفی وزیر شکیل خان کا مبینہ تحریری جواب سامنے آگیا تحریری جواب میں وزیر اعلیٰ علی امین پر 20 کروڑ روپے لینے کا الزام لگایا گیا ہے اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 07:13pm
خیبرپختونخوا کے وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا انکوائری کمیٹی نے مزید وزراء کو طلب کرلیا، وزیر خوراک اور وزیر صحت کا بیان ریکارڈ اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 06:35pm
وزیر اعلیٰ کے پی کا ارشد ندیم کو اپنی جیب سے 50 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان ارشد ندیم ہمارا فخر اور ہماری شان ہے، علی امین گنڈا پور شائع 14 اگست 2024 10:48pm
’سرکاری خزانہ ہمارے باپ کا پیسہ نہیں‘، گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو انعام دینے کے سوال پر علی امین کا جواب ارشد ندیم کو سرکاری خزانے سے انعام نہیں دوں گا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 13 اگست 2024 06:38pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دوران ڈیوٹی شہید اہلکاروں کے اہلخانہ کومفت پلاٹس دینے کا فیصلہ پلاٹس الاٹمنٹ کا آغاز سرکاری ہاؤسنگ سکیموں میں دستیاب 500 پلاٹس سے کیا جائے، علی امین گنڈاپور شائع 13 اگست 2024 12:17pm
خیبرپختونخوا : وزراء کے ہاؤسنگ الاؤنس سمیت 15 سے زائد منصوبوں کیلئے 20 ارب کی منظوری صوبائی وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کو ماہانہ 2 لاکھ روپے ہاؤس سبسڈی دینے کی بھی منظوری شائع 06 اگست 2024 11:18pm
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی عدم توجہی، پشاور تعلیمی بورڈ کا نتیجہ لیٹ 4 یا چھ اگست تک نتیجہ ڈکلئیر ہونے کی امید تھی، ذرائع شائع 06 اگست 2024 09:30pm
اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہوتے ہیں، بات چیت ہوتی رہتی ہے، ابھی تک کوئی ٹھوس چیز نہیں بن کر نکلی، علی امین عمران خان 9 مئی واقعات پر معافی مانگنے کو تیار ہیں، لیکن پہلے غلطی ثابت کی جائے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 07:19pm
کے پی اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اراکین گھتم گھتا ہوگئے اسمبلی میں بحث کے دوران ارکان میں جھگڑا ہوگیا اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 09:28pm
مالی بحران کے باوجود کے پی وزرا کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ وزراء کو ہاؤس سبسڈی دینے کی منظوری کابینہ سے لی جائے گی اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 07:15pm
فیصل کریم کنڈی خیبرپختونخوا کے غدار کا کردار ادا کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف علی امین گنڈاپور کے بغض اور حسد نے گورنر خیبرپختونخوا کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات شائع 02 اگست 2024 11:19am
غیر قانونی اسلحہ کیس: ’علی امین گنڈاپور کیخلاف کچھ نہیں تو بہادر بنیں اور بیان ریکارڈ کروائیں‘ عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو کو پیشی کیلئے 4 ستمبر تک مہلت دے دی شائع 29 جولائ 2024 01:30pm
علی امین حالات درست نہیں کرسکتے تو کرسی چھوڑ دیں، فیصل کریم کنڈی آپریشن عزمِ استحکام کے علاوہ کس طریقے سے حالات درست ہوسکتے ہیں بتایا جائے، گورنر کے پی کی گفتگو شائع 29 جولائ 2024 01:10pm
اداروں سے درخواست ہے نیوٹرل ہوجائیں، لوگ سمجھ رہے ہیں حکومت کو لانے والے آپ ہیں، امین گنڈا پور شہدا کے پیکج کےحوالےسے معاملات اسمبلی میں پیش ہونے والے ہیں، علی امین گنڈاپور اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 06:12pm
خیبرپختونخوامیں آپریشن نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعلیٰ کا بنوں پہنچ کر اعلان امریکا کے غلاموں نے پختونوں پر غلط پالیسیاں تھوپیں، فیصلے خود کریں گے، اپنا حق چھین لیں گے، علی امین اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 09:02pm
بنوں واقعے پر عمران خان نے خیبرپختونخوا حکومت کو ہدایات جاری کردیں اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کی ملاقات اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 05:46pm
وزارت نہ ملنے پر پی ٹی آئی اراکین کے پی اسمبلی کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے ضلعی مشاورتی کمیٹی کے 4 چیئرمین نے عہدہ لینے سےانکار کردیا شائع 23 جولائ 2024 08:07pm