گرڈ اسٹیشن کنٹرول : وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ کا افہام و تفہیم سے باہمی غلط فہمیاں دور کرنے پر اتفاق وزیراعلیٰ کی وزیرداخلہ کو گرڈ اسٹیشنز کی حفاظت کی یقین دہانی اپ ڈیٹ 19 جون 2024 10:32pm
علی امین گنڈا پور پہلے اپنے صوبے کا کوڑا تو اٹھالیں، دھمکی کسی اور کو دیں، عظمیٰ بخاری پنجاب آئیں آپ کو بتاتے ہیں صفائی اور سیکیورٹی کا نظام کیسے چلاتے ہیں؟ صوبائی وزیر اطلاعات شائع 19 جون 2024 01:45pm
علی امین گنڈا پور نے گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھال لیا، خیبرپختونخوا سے بجلی فراہمی بند کرنے کی دھمکی ٹانک میں ایم پی اےعثمان خان نے ضلع بھر کے متعدد بند فیڈرز کی بجلی بحال کردی اپ ڈیٹ 19 جون 2024 05:39pm
عمران کو لمبے عرصے تک قید کرنے کا منصوبہ ہے، اداروں سے مایوس قوم عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے، علی امین گنڈاپور ادارے ان کاموں پر توجہ دیں جن کے لئے انہیں بنایا گیا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 17 جون 2024 09:13pm
کے پی حکومت کا منی بجٹ سمیت دیگر آپشنز پر غور عید کے بعد کوئی لائحہ عمل طے کریں گے، صوبائی وزیر خزانہ آفتاب عالم شائع 14 جون 2024 09:46pm
عمران خان کی رہائی کیلئے پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا فیصلہ علی امین گنڈاپور نے بھی صوبے کے تمام اضلاع میں 14 جون کو بھرپور احتجاج کی ہدایت کردی شائع 13 جون 2024 11:51am
ہنگامہ آرائی کیس: علی امین گنڈا پور کو آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش ہونے کا حکم عدالت نے وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا کی عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع کردی شائع 11 جون 2024 10:39am
علی امین گنڈا پور کا وزیراعظم کو خط ، پی ایس ڈی پی پر نظر ثانی کا مطالبہ صوبے میں جاری 91 ترقیاتی منصوبوں کو نکالنا ایس آئی ایف سی، قومی اقتصادی کونسل کے فیصلوں کی خلاف ورزی ہے، خط شائع 10 جون 2024 06:35pm
فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور کو مناظرے کا چیلنج، ’بتاؤں گا یہ کیسے حکومت میں آئے اور وزیراعلیٰ بنے‘ فاٹا اور پاٹا کے ٹیکس کا مسئلہ حل نہیں ہوا تو وہاں ایک بہت بڑی مزاحمت شروع ہوگی، گورنر خیبرپختونخوا شائع 09 جون 2024 09:15pm
علی امین کی نئی دھمکی، آئین توڑنے والوں کو پھانسی دی جائے گی سرحد کے اس پار یا اس پار پشتون قوم کا خون نہیں بہنے دیں گے، اٹھا تو پولیس میرے ساتھ ہوگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 08 جون 2024 09:02pm
پشاور میں پی ٹی آئی رہنما پر تشدد، خاتون اسسٹنٹ کمشنر اور شوہر پر مقدمہ درج وزیراعلیٰ خیبرپختونخو علی امین گنڈا پور کی ہسپتال میں زخمی رہنما کی عیادت شائع 08 جون 2024 02:02pm
خیبرپختونخوا حکومت نے ٹبیکو کمپنیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے علی امین نے تمباکو پر نافذ ٹیکسوں میں رعایت کی یقین دہانی کرائی شائع 06 جون 2024 08:25pm
’غنڈہ بننا تھا غلطی سے وزیر اعلیٰ بن گئے‘ لگتا ہے آج کل علی امین ہوش میں نہیں، پی پی پی رہنماؤں کی کڑی تنقید علی امین وزیراعلی کم اور مرشد کے غلام زیادہ لگتے ہیں، اختیار ولی، ترجمان مسلم لیگ ن کے پی اپ ڈیٹ 05 جون 2024 11:06pm
علی امین گنڈاپور کی وفاق کو پھر دھمکی، گورنر خیبرپختونخوا کو سرعام گالیاں واجبات اور منصوبے روک کر سیاسی انتقام لیا جارہا ہے، یہ ہمارا حق ہے کٹوٹی برداشت نہیں کرسکتے، وزیراعلیٰ کےپی اپ ڈیٹ 05 جون 2024 07:09pm
فاٹا کے لوگ آتے ہیں میں ان سے کیا کہوں کہ پیسے کون کھارہاہے، وزیراعلیٰ کےپی ہم پیسے مانگتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہمارا رویہ مناسب نہیں ، علی امین گنڈاپور شائع 03 جون 2024 06:43pm
خیبرپختونخوا: آخری پرواز بھی بشکیک سے 287 طلبہ کو لے کر پشاور پہنچ گئی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ایئر پورٹ پر خود طلبہ کا استقبال کیا شائع 03 جون 2024 09:35am
کے پی میں بجلی اورگیس لوڈشیڈنگ کا مسئلہ سوئچ آن آف سے حل نہیں ہوگا، فیصل کریم کنڈی صوبے کے بنیادی مسائل پر وزیرِ اعظم سے بات ہوئی، تنخواہیں 25 فیصد بڑھن چاہئیں، میڈیا ٹاک اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 02:42pm
ایم پی اے فضل الہٰی پھر منظر عام پر، دوبارہ گریڈ اسٹیشن پر دھاوا بولنے کی دھمکی واپڈا حکام نے قران و حدیث پر یقین دہانی دی تھی کہ وہ اپنے وعدوں پر قائم رہیں گے لیکن مکر گئے، فضل الہٰی شائع 26 مئ 2024 05:45pm
ایس آئی ایف سی اجلاس میں کیا ہوا؟ علی امین گنڈا پور نے عمران خان کو بتا دیا ملاقات میں پارٹی اور ملکی سیاسی صورتحال کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی شائع 26 مئ 2024 04:59pm
علی امین گنڈاپور وزارت داخلہ پہنچ گئے، صوبے کے معاملات مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق رہنماؤں میں کل دوبارہ ملاقات کا فیصلہ شائع 26 مئ 2024 10:51am
علی امین گنڈاپور کا آرمی چیف سے ملاقات کا انکشاف اپنے صوبے کے شیئرپر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 25 مئ 2024 09:11pm
سعودی عرب اور امارات پاکستان میں سرمایہ کاری ایس آئی ایف سی کے ذریعے کرنا چاہتے ہیں ، وزیراعظم ے لیے معاہدہ ہوگیا،صوبائی حکومتوں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، شہباز شریف اپ ڈیٹ 26 مئ 2024 07:43am
علی امین گنڈا پور نے خیبرپختونخوا کے وزراء کی تبدیلی کا عندیہ دے دیا سنی اتحاد کونسل کے اجلاس میں وزراء کی کارکردگی کے خلاف ایم پی ایز نے شکایات کے انبار لگا دئیے اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 09:27pm
فیصل کریم کنڈی کی علی امین گنڈا پور کو پھر گورنر ہاؤس آنے کی دعوت وفاق سے خیبرپختونخوا کے حقوق لے کر رہیں گے، گورنر خیبرپختونخوا شائع 19 مئ 2024 06:02pm
علی امین گنڈا پور کا بلدیاتی نمائندوں کی مراعات اور تنخواہیں ڈبل کرنے کا اعلان بلدیاتی نمائندے وفاق سے صوبے کے حقوق کی حصول میں تعاون کریں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا شائع 18 مئ 2024 09:20pm
کے پی حکومت وہی کریگی جو وفاق کہے گا، علی امین تیس مار خان ہیں، رانا ثناء وزیراعلیٰ کے پی بد امنی اور انتشار چاہتا ہے، امیر مقام شائع 18 مئ 2024 11:51am
بیرسٹر سیف کی فیصل کریم کنڈی کو گورنر ہاؤس سے باہر پھینکنے کی دھمکی گورنر فیصل کریم کنڈی سرٹیفائیڈ مسترد شدہ اور نااہل ہیں، بیرسٹر سیف شائع 18 مئ 2024 11:16am
اسلحہ و شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈا پور سے 9 سوالوں کے جواب طلب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو 20 مئی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت شائع 17 مئ 2024 10:26pm
وفاق نے بات نہ سنی تو خیبرپختونخوا میں واپڈا کے دفاتر پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور آزاد کشمیر میں دیکھ لیا اگر ہم باہر نکل آئے تو آپ کا کیا ہوگا، وزیراعلی خیبرپختونخوا شائع 17 مئ 2024 04:39pm
آرمی میوزیم اور حساس ادارے کے دفتر پر حملہ: علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور انسداد دہشت گردی عدالت کے جج وزیراعلی خیبر پختونخوا کی مزید 2 مقدمات میں ضمانت منظور کی اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 11:39am