ہاکی فیڈریشن کے صدر مستعفی، کپتان پر دو سال کی پابندی لگا دی استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا اور کپتان عماد بٹ پر 2 سال کی پابندی لگادی ہے: صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی شائع 19 فروری 2026 02:03pm