پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2023 07:01pm کراچی کی فیکٹری سے امونیا گیس اخراج سے متعدد افراد متاثر، اطراف کے گھروں کو خالی کروادیا گیا گیس لیکج سے آدھے سے زیادہ علاقہ متاثرہوا، علاقہ مکین کا دعویٰ
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر