میرے بچوں پر شاہ رخ یا ہریتھک کے بچوں جیسا دباؤ نہیں ہوگا، ارشد وارثی کا دوٹوک مؤقف بولی ووڈ میں اسٹار کڈز پر غیر معمولی توقعات اور دباؤ ہوتا ہے، ارشد وارثی شائع 19 اپريل 2026 02:39pm