اسلام آباد میں آئل ٹینکرز کی نقل و حرکت معطل، اٹک ریفائنری کا اہم یونٹ بند غیر ملکی وفود کی آمد کے باعث ٹینکرز کی نقل و حرکت معطل، سپلائی چین متاثر اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 02:50pm