▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 12:26am 26ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے سینیٹ میں منظور، پی ٹی آئی کا کوئی رکن منحرف نہیں ہوا منظور شدہ آئینی ترامیم کی تفصیات جاری
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 08:08pm سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں پر فیصلہ درخواست کے برعکس دیا، اعظم نذیر تارڑ جن دو ججز نے اختلافی نوٹ لکھا فیصلے میں ان کے بارے میں بھی سختی سے لکھا گیا، وزیر قانون
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 09:07pm 26 اکتوبر کو سینیئر ترین جج چیف جسٹس بنیں گے، ریٹائرمنٹ عمر میں توسیع پیکج کا حصہ نہیں، وزیر قانون ڈرافٹ اس وقت تک فائنل نہیں ہوتا جب تک کابینہ کی منظوری نہ مل جائے، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 08:18am 26ویں آئینی ترمیم: وفاقی وزیر قانون آج پریس کانفرنس کریں گے مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم میں شامل اہم نکات کے حوالے سے میڈیا کوآگاہ کیا جائےگا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 05:13pm ایک سال میں مقدمے کا فیصلہ نہ کرنے والے ججز کے خلاف تادیبی کارروائی کا قانون لا رہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ ہم ضابطہ فوجداری کا ایک پیکج لا رہے ہیں جس میں 90 مختلف ترامیم شامل ہیں، وزیر قانون
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 02:25pm آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم پوری، بات آگے نکل گئی، اسحاق ڈار کا دعویٰ جب کمیٹی اجازت دے گی، آپ کو بتا دیں گے، وزیر قانون
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 07:05pm سینیٹ: دستور ترمیمی بل 2024 مسترد، ’قرآن و سنت سے متصادم قانون سازی نہیں ہوسکتی‘ سینیٹ اجلاس میں بل سینیٹر فوزیہ ارشد نے پیش کیا
پاکستان شائع 29 اگست 2024 05:03pm عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی، اعظم نذیر تارڑ حکومت کوئی سرپرائز قانون سازی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی، وزیر قانون
پاکستان شائع 06 اگست 2024 06:53pm آئندہ ماہ تک پاسپورٹ پرنٹنگ کی صلاحیت روزانہ 60 ہزار ہو جائے گی، اعظم نذیرتارڑ سیاہی اور لیمینیٹڈ پیپر کے مسائل تھے جنہیں حل کیا جا رہا ہے، وزیر قانون
پاکستان شائع 02 اگست 2024 04:01pm حکومت کا لاپتہ افراد کے خاندان کو 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان عالمی طاقتوں نے ہمیں استعمال کیا، دہشت گردی سے کئی مسائل کا سامنا ہے، وفاقی وزیر قانون
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 07:01pm آقا ﷺ کی حرمت پر آنچ آئی تو آواز اور ہاتھ دونوں اٹھائیں گے، اعظم نذیر تارڑ قادیونیوں کو عبادت گاہوں میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، حنیف عباسی
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 05:57pm چیف جسٹس کیخلاف بیان پر زیرو ٹالرینس پالیسی ہوگی، ایف آئی آر اور گرفتاری بھی ہو گی، وزیرقانون کسی کو حق نہیں کہ عدالتی فیصلے پر جج کی جان کیخلاف فتوی دے، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:38pm اعظم نذیر تارڑ نے قبل از وقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا ن لیگ پر فوج اور پی ٹی آئی کے درمیان نفرت پھیلانے کے الزام کا جواب عمر ایوب سے لیں، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 10:20pm حکومت کے پاس تحریک انصاف پر پابندی کے لیے ثبوت موجود ہے، اعظم نذیر تارڑ تمام سیاسی اور قانونی پہلوؤں کو دیکھا جائے گا پھر ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کیا جائے گا، وفاقی وزیر
▶️ پاکستان شائع 18 جولائ 2024 04:47pm ایڈہاک ججز تعینات ہونے چاہئیں، آئین بھی اسکی اجازت دیتا ہے، وزیر قانون ایڈہاک ججز کی تقرری چیف جسٹس نہیں کریں گے بلکہ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے یہ فیصلہ کرنا ہے، اعظم نذیر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 10:42pm کیا حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی ؟ پابندی کی بات صرف سوچ بچار تھی، ابھی اس تجویز کو منطقی فیصلہ قرار نہیں دیا جاسکتا، وزیرقانون
شائع 09 جولائ 2024 07:21pm ’کوئی نئی بات نہیں، دنیا کے دیگر ممالک میں بھی ایسا ہو رہا ہے‘، ایجنسیوں کو کال ٹریس کے اختیار پر وزیر قانون کی وضاحت کال ٹریس کا اختیار صرف ایک ایجنسی کو دیا گیا ہے، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 09:30am ججوں کی تنخواہ 10 لاکھ سے کم نہیں، وفاقی وزیر قانون اگر ایوان ججوں کی تنخواہ میں کمی چاہتا ہے تو پیغام پہنچا دیا جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 23 جون 2024 03:51pm سوات واقعہ: قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظور اقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، قرارداد
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2024 03:01pm سیکیورٹی اہلکاروں کے ’سائیکولوجیکل اسکریننگ‘ کا نظام لایا جارہا ہے، اعظم نذیر تارڑ عدالتوں میں سیکیورٹی بہتر بنانا ہوگی، اٹک کے وکلا کے کیس میں انصاف ہوگا، تعزیتی ریفرنس سے خطاب
پاکستان شائع 20 مئ 2024 05:53pm افواج یا کابینہ کے لوگوں کو بلانا عدالت کا مینڈیٹ نہیں، وزیر قانون یہ کہنا کہ کابینہ اجلاس یہاں کراؤں گا ، کابینہ کو نیچا دکھانے جیسا ہے، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 14 مئ 2024 05:11pm ’قانونی اصلاحات حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں‘، وزیر قانون کی امریکی سفیر سے ملاقات وزیرقانون اور امریکی سفیر نے پاک امریکا تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا
پاکستان شائع 08 مئ 2024 09:14pm اعظم نذیر تارڑ کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ، وکلاء احتجاج پر گفتگو دونوں رہنماؤں کا وکلاء کے جائز مطالبات کا احترام کرتے ہوئے معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق
پاکستان شائع 06 مئ 2024 07:15pm حکومت نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار کردیا مناسب ہوتا لارجر بنچ کوئی حکم نامہ جاری کرتا، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 02 مئ 2024 01:38pm پاکستان کے معاشی بحران کا دلدل دن بہ دن سنگین ہوتا جارہا ہے، وزیر قانون جوٹیکس دے رہے ان پر سارا بوجھ ڈال دیں ایسا نہیں ہوگا، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 01 مئ 2024 12:24pm وزیراعظم کے اختیارات کی مشیروں کو منتقلی پر وزیر قانون کی وضاحت قانون کے تحت وزیراعظم نے اپنے تمام اختیارات چھوڑے ہیں، اعظم نذیر
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 08:30pm قومی اسمبلی نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا معاشی صحت کو بہتر بنانے کیلئے یہ بل متعارف کرایا گیا، وزیر قانون
کاروبار شائع 25 اپريل 2024 09:14am ٹیکس قانون میں ترمیم سے محتسب کے اختیارات محدود، نئے بل میں کیا ہے؟ بل آج منظور کیے جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 02:30pm لاپتہ افراد کا معاملہ راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، دونوں طرف مسائل ہیں، وزیرقانون اداروں کا ملوث ہونا بھی یکسر مسترد نہیں کیا جاسکتا، وزیرقانون
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 04:38pm ایران میں قید پاکستانیوں کی رہائی، وزیر قانون اور ایرانی وفد کی اہم ملاقات ایران کی جیلوں میں 160 پاکستانی قیدی موجود ہیں جبکہ پاکستان کی تحویل میں 60 ایرانی قیدی ہیں
پی ٹی آئی نے نئی امریکی انتظامیہ سے امیدیں باندھ لیں، عمران خان کا معاملہ ٹرمپ سرکار کے سامنے رکھنے کا اعلان