پاکستان شائع 26 اپريل 2024 11:15am کوہلو : 28 لیویز افسران و اہلکار ملازمت سے برطرف اہلکار ری پولنگ میں مختلف پولنگ اسٹیشن و دیگر مقامات پر تعیناتیوں کے باوجود غیر حاضر تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 01:26pm میں بس میں سویا تھا اچانک آواز آئی، ”سب اپنے شناختی کارڈ نکالو اور جو پنجابی ہیں باہر آ جاؤ“ جمعہ کی شب کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر قتل کیا گیا
پاکستان شائع 13 اپريل 2024 08:44pm بلوچستان کی شاہراہوں پر چیک پوسٹس بحال کرنے کا اعلان جب تک پُرامن احتجاج کریں گے سر آنکھوں پر، جب راستے بند کریں گے تو حکومت اپنا راستہ اختیار کرے گی، سرفراز بگٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 11:59am نوشکی واقعہ پر وزیر اعظم کا اظہار مذمت ’دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے‘ شہباز شریف کی نوشکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد قتل کی مذمت، رپورٹ طلب
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 01:55pm حب: پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی حملے کے بعد دہشتگرد فرار ہوگئے، ذرائع
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 01:50pm ریاست نے دہشت گردوں اور سہولت کاروں کیخلاف جنگ کا اعلان کردیا، جان اچکزئی گوادر کو آفت زدہ قرار دینے پر میں نام نہاد کمیٹی کی مذمت کرتا ہوں، سابق نگراں وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 07:35pm ڈیرہ بگٹی: نو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان کے قریبی ساتھی پر بم سے حملہ، 2 افراد زخمی قافلہ ڈیرہ بگٹی سے پیرکوہ جارہا تھا کہ گاڑی کو ریموٹ کنٹرول سے نشانہ بنایا گیا، پولیس
پاکستان شائع 26 فروری 2024 11:15pm قلات میں فائرنگ سے ہندو تاجر قتل، کمسن نواسہ زخمی مقتول ہندو تاجر کو اس کے وائن اسٹور پر نشانہ بنایا گیا، ذرائع پولیس
پاکستان شائع 08 فروری 2024 02:47pm یقیناً کوئی نہ کوئی تھریٹس ضرور ہوں گی اس لیے موبائل سروس بند کی گئی، احمد شاہ موبائل سروس کی بندش وفاقی حکومت کا اختیار، دہشتگردی واقعات پر فیصلہ کیا گیا، نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ
پاکستان شائع 08 فروری 2024 09:55am بلوچستان دھماکوں میں جاں بحق افراد کراچی سے ووٹ ڈالنے پہنچے تھے ہمارے گھر کے 4 افراد چلے گئے، میرا پورا خاندان اجڑ گیا
پاکستان شائع 08 فروری 2024 12:19am دھمکیاں مل رہی تھیں، پورے بلوچستان میں ہمارے لئے مشکلات ہیں، کامران مرتضیٰ ایک بار پھر بہت افسوسناک واقعہ ہوا، رہنما جے یو آئی
پاکستان شائع 02 فروری 2024 10:55pm مچھ آپریشن میں 3 نام نہاد لاپتہ افراد بھی مارےگئے ، جان اچکزئی ان ہی لاپتہ افراد کی تصویریں اسلام آباد دھرنے کے شرکاء نے اٹھائی ہوئی تھیں، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 08:06pm سبی میں جناح روڈ پر دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی الیکشن کمیشن کا دھماکے کا نوٹس، چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان سے فوری رپورٹ طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 06:16pm بلوچستان میں ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی جھوٹ ثابت مچھ حملے میں کسی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا، جان اچکزئی
▶️ پاکستان شائع 26 جنوری 2024 06:20pm کوئٹہ میں 2 ہفتوں تک عوامی اجتماعات پر پابندی عائد انتخابی جلسوں سمیت کسی بھی اجتماع کیلئے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سے این او سی لینا لازمی ہوگا، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 11:33pm بلوچستان کے ضلع کیچ میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 مزدور اغوا مزدور نجی موبائل ٹیلی کام کمپنی کے ٹاور کی تنصیب کرنے سکیورٹی کے بغیر گئے تھے، لیویز ذرائع
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 05:32pm کوئٹہ : چمن دھرنا اور گاڑیوں کو روکے جانے کیخلاف احتجاج چمن دھرنے کے شرکاء کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جائے، مظاہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 07:18pm اسلام آباد میں مظاہرے کی قیادت کرنیوالی ماہ رنگ بلوچ کیخلاف مقدمہ درج بلوچ رہنماء پر لوگوں کو ملک اور فوج کےخلاف اکسانے کا الزام ہے
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 07:29pm قلات : جوڈیشل لاک اپ سے 6 خطرناک قیدیوں کے فرار کا مقدمہ درج، ڈی ایس پی معطل مقدمہ جوڈیشل لاک اپ عملے کے خلاف درج کیا گیا
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 06:06pm ریاست مخالف بلوچوں اور طالبان کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا، جان اچکزئی عوام دہشت گردوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیں گے، نگراں صوبائی وزیر
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 05:17pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ مظاہرین کو ہٹانے اور ہراساں کرنے سے روک دیا عدالت نے ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی آپریشنز کو 5 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 07:24pm کوئٹہ میں مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق پولیس نے مقدمات درج کرتے ہوئے مزید قانونی کارروائی شروع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 11:16pm کوئٹہ میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، پولیس افسر اور 4 راہگیر زخمی اہلکار کی شناخت اے ایس آئی خدائیداد خان کے نام سے ہوئی ہے، پولیس
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 08:06pm کوئٹہ : ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے ماں اور بیٹا جاں بحق، ایک شخص زخمی مقتولین کے سروں پر گولیاں لگنے سے موت واقعے ہوئی، پولیس
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 07:59pm صدر اور نگراں وزیر اعظم کا بلوچ مظاہرین پر اسلام آباد پولیس کے تشدد پر اظہار تشویش صدر عارف علوی سے گورنر بلوچستان کی بھی ملاقات، مظاہرین پر پولیس تشدد پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 09:55pm بالاچ بلوچ کی ہلاکت: بلوچستان ہائیکورٹ کا سی ٹی ڈی کے 4 اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 08:27pm بالاچ مولابخش کے قتل کا مقدمہ پولیس افسر اور سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف درج، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا سربراہ تبدیل مقدمہ پولیس اسٹیشن تربت میں مقتول کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 10:57pm منظور پشتین کی گرفتاری جیسے واقعات اشتعال انگیزی پھیلانے کے مترادف ہیں، ساجد ترین ہماری پارٹی منظور پشتین کی حمایت کا اعلان کرتی ہے، قائم مقام صدر بی این پی مینگل
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 05:21pm دہشت گردی کے پیچھے بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد مل رہے ہیں، وزیر اطلاعات بلوچستان ملک میں دہشت گردی کے پیچھے خاص مائنڈ سیٹ ہے، جان اچکزئی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:15pm قلات : تعمیراتی کیمپ پر دستی بم سے حملہ اور شدید فائرنگ، 4 مزدور زخمی دستی بم حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد اسپتال منتقل
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم