پاکستان کا ایران سے بارٹر پالیسی پر نظر ثانی کا فیصلہ، 1200 ایرانی ٹرک سرحد پر پھنس گئے موجودہ بارٹر ٹریڈ پالیسی کو ’’پیچیدہ، غیر معقول اور ناکارہ‘‘ قرار شائع 17 اپريل 2025 09:38am