بگ بیش لیگ میں شاہین آفریدی کا مایوس کُن ڈیبیو: امپائر نے بولنگ سے روک دیا امپائر نے پاکستانی فاسٹ بولر کو اوور کے درمیان ہی کیوں ہٹایا، وجہ سامنے آگئی شائع 15 دسمبر 2025 07:05pm
بابراعظم کا بگ بیش لیگ میں مایوس کن ڈیبیو: پہلے ہی میچ میں 5 گیندوں پر 2 رنز بناکر آؤٹ پاکستانی اسٹار بلے کی سڈنی سکسرز کی جانب سے پہلی اننگز توقعات کے برعکس ثابت ہوئی۔ اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2025 11:21pm