روہت اور کوہلی کے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑی کمی کا امکان بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اپنے نمایاں کھلاڑیوں کو چار مختلف کیٹیگریز میں سینٹرل کنٹریکٹ فراہم کرتا ہے شائع 11 دسمبر 2025 11:53am
بھارتی انڈر 19 کرکٹرز کا کوچ پر تشدد، 20 ٹانکے، کندھا فریکچر پولیس نے واقعے کا مقدمہ اقدامِ قتل کی دفعات کے تحت درج کر لیا ہے۔ شائع 10 دسمبر 2025 03:17pm
آئی پی ایل نیلامی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک ہزار سے زائد کھلاڑی نکال دیے آئی پی ایل کے غیر ملکی کھلاڑیوں کی غیر متوقع فہرست میں سب سے نمایاں نام جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپربیٹر کوئنٹن ڈی کاک ہے شائع 09 دسمبر 2025 10:36am
گوتم گمبھیر کے کوہلی اور روہت کے ساتھ اختلافات سنگین ہوگئے، بھارتی میڈیا گوتم گمبھیر کے ہیڈ کوچ کا منصب سنبھالنے کے بعد سے ان کے اور کوہلی، روہت کے درمیان معاملات میں شدید تبدیلی آئی ہے۔ شائع 02 دسمبر 2025 12:04pm
گوہاٹی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کا بڑا ہدف، بھارت کو شکست نظر آنے لگی گوہاٹی ٹیسٹ میں شکست بھارت کے لیے ہوم گراؤنڈ پر دوسری کلین سوئپ شکست ہوگی۔ اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 06:07pm
گردن پر شدید چوٹ، بھارتی کرکٹر شبھمن گل آئی سی یو منتقل نیوروسرجن، نیورولوجسٹ، کارڈیالوجسٹ اور کریٹیکل کیئر اسپیشلسٹ پر مشتمل ہنگامی کمیٹی قائم کردی گئی۔ شائع 16 نومبر 2025 10:29am
ایشیا کپ ٹرافی تنازع: کیا پاکستان اور بھارت کے تعلقات بحال ہونے لگے ہیں؟ اس تنازع کو حل کرنے کے لیے آئی سی سی کے سینیئر عہدیدار سرگرم ہیں، سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ اپ ڈیٹ 09 نومبر 2025 12:10am
ایشیا کپ ٹرافی تنازع: آئی سی سی کی پاکستان اور بھارت کو ہدایت جاری آئی سی سی نے صورتحال کو سنبھالنے کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے شائع 08 نومبر 2025 10:19am
بھارت ایشیا کپ ٹرافی کو ترس گیا، آئی سی سی سے شکایت کا امکان شکایت آئی سی سی کے سامنے رکھیں گے، یقین ہے انصاف ملے گا، سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 10:14pm
بھارتی صنفی امتیاز: کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والی خواتین کو مردوں سے کم انعام ویمن کرکٹ ٹیم نے جیتا 51 کروڑ بھارتی روپے کا انعام جو پاکستانی روپوں میں 1 ارب 63 کروڑ سے زیادہ ہے۔ شائع 03 نومبر 2025 10:44am
بھارتی خواتین کرکٹرز نے ورلڈ کپ جیتا تو مردوں سے زیادہ ’ریکارڈ‘ انعام ملے گا ' اگر ہماری لڑکیاں ورلڈ کپ جیتتی ہیں تو انعام مردوں کی عالمی فتح سے کم نہیں ہوگا۔' شائع 02 نومبر 2025 11:26am
آئی سی سی کی بھارت نوازی، سابق میچ ریفری نے پول کھول دیا بھارت کے پاس اب سارا پیسہ ہے اور انہوں نے آئی سی سی پر قبضہ کر لیا ہے، کرس براڈ اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2025 02:48pm
مسلسل دو میچوں میں صفر؛ کیا ویرات کوہلی کا اشارہ ’ریٹائرمنٹ کا خاموش اعلان‘ تھا؟ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں آؤٹ ہونے کے بعد کوہلی کا اشارہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ شائع 23 اکتوبر 2025 03:35pm
بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایشیا کپ ٹرافی لینے کے لیے محسن نقوی کو خط، اے سی سی نے شرط رکھ دی بھارتی کرکٹ بورڈ نے اے سی سی کو ایک اور خط لکھ دیا شائع 21 اکتوبر 2025 01:17pm
ویمنز ورلڈ کپ میں بھارت کی مسلسل دوسری شکست، سیمی فائنل تک رسائی خطرے میں پڑگئی آسٹریلیا نے گزشتہ میچ میں بھارت کو شکست دے کر ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2025 05:54pm
بھارت کا ایشیا کپ ٹرافی تنازع آئی سی سی میں اٹھانے کا اعلان، ”ٹرافی کو ہاتھ لگایا جائے اور نہ اِدھر اُدھر کی جائے“ ایشیا کپ کی ٹرافی کو دبئی میں تالے میں رکھ دیا گیا، محسن نقوی نے اہم ہدایات جاری کردیں اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2025 08:08pm
ایشیا کپ ٹرافی تنازع: محسن نقوی نے بی سی سی آئی سے معافی کی افواہوں کی تردید کر دی بی سی سی آئی سے معافی کا سوال ہی نہیں: محسن نقوی کا بھارتی میڈیا کو دوٹوک جواب شائع 01 اکتوبر 2025 05:45pm
’ٹرافی نہیں دوں گا‘، بھارتی کرکٹ بورڈ کا دبئی میں محسن نقوی کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرانے پر غور 'بھارتی میڈیا جھوٹ پر چلتا ہے، میں نے نہ تو بی سی سی آئی سے معافی مانگی ہے اور نہ ہی کبھی مانگوں گا': محسن نقوی اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2025 04:04pm
بھارتی کرکٹ بورڈ نے فرحان اور حارث کے خلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرادی محسن نقوی نے بھی جلے پر نمک چھڑک دیا شائع 25 ستمبر 2025 09:45am
ایشیا کپ: بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشلز کو پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے سے روک دیا 14 ستمبر کو ہونے والے پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے سے قبل بڑے بورڈ کی چھوٹی حرکت سامنے آگئی شائع 13 ستمبر 2025 06:17pm
پاکستان سے میچ منظور نہیں! بھارتی میڈیا ایشیا کپ ختم کرانے پر اڑ گیا بھارتی ایوانوں اور میڈیا پر مودی سرکار سے ایشیا کپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ بڑھنے لگا شائع 29 جولائ 2025 06:25pm
ایشیا کپ اور پاکستان کیخلاف میچ کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کا بڑا بیان سامنے آگیا حکومتی گرین سگنل کے بعد ہی شیڈول جاری ہوا، اس مرحلے پر کچھ تبدیل نہیں ہوسکتا، بی سی سی آئی شائع 27 جولائ 2025 09:09pm
ایشیا کپ شیڈول کے اعلان کے بعد بھارتی آگ بگولہ، کرکٹرز بھی بورڈ کو آڑے ہاتھوں لینے لگے ایشیا کپ کے انعقاد سے قبل بھارتیوں کو مرچیں لگ گئیں شائع 27 جولائ 2025 06:27pm
ایشیا کپ امارات میں شیڈول، وکرانت گپتا بھارتی کرکٹ بورڈ پر برس پڑے آپ کی کسی کے سامنے چل ہی نہیں رہی ہے، وکرانت گپتا شائع 27 جولائ 2025 10:53am
ایشا کپ 2025: بھارتی بورڈ کو پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی اجازت مل گئی ٹورنامنٹ کے میزبان کی حیثیت سے پاکستان کو مکمل اختیارات حاصل ہوں گے اپ ڈیٹ 26 جولائ 2025 04:29pm
بھارت کے ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں شرکت کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس کل ڈھاکا میں ہوگا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2025 10:52pm
بھارت کی مخالفت سے ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس پر سوالیہ نشان لگ گیا بھارتی حکومت اور کرکٹ بورڈ اے سی سی کے سالانہ اجلاس کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگیا شائع 11 جولائ 2025 10:44pm
ایشیا کپ 2025: پاکستان سے کھیلنے کا فیصلہ مودی حکومت کرے گی، بھارتی بورڈ نے گیند حکومتی کورٹ میں ڈال دی بھارت نے بہانہ بنا کر ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کا وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 10 جولائ 2025 03:03pm
ایشیا کپ نہ کھیلنے کی خبروں پر بی سی سی آئی کا ردعمل سامنے آگیا ایشیا کپ کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی ایونٹ کے بائیکاٹ کا کوئی امکان زیر غور ہے،بی سی سی آئی شائع 19 مئ 2025 03:50pm
پہلگام واقعے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کی پی سی بی کو دھمکی بھارتی بورڈ کے بیان کے بعد ایشیا کپ اور چیمپئینز ٹرافی جیسے ٹورنامنٹس پر سوالیہ نشان لگ گیا شائع 24 اپريل 2025 11:19am