کولمبیا کا 128 مسافروں کو لے جانے والا فوجی طیارہ گر کر تباہ، 66 افراد ہلاک حادثے کے بعد فوری طور پر امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کام جاری ہے۔ اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 09:30am