تربت میں سڑک کنارے دھماکا، 3 افراد جاں بحق دھماکےمیں جاں بحق افرادگاڑی میں سوار تھے،ذرائع انتظامیہ شائع 19 نومبر 2023 02:52pm
کراچی: بلدیہ یوسف گوٹھ ٹرمینل کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکا، 2 مزدور جاں بحق آئل ٹینکر میں ویلڈنگ کے دوران چینگاری سے دھماکا ہوا، پولیس شائع 11 نومبر 2023 06:55pm
لکی مروت میں دھماکا ، ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک اور دہشتگرد حملہ، 2 جاں بحق بنوں میں دستی بم، اینٹی ٹینک مائنز اور سیفٹی فیوز برآمد کرکے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 10:58pm
صادق آباد میں کباڑیے کے گھر میں گیس سلنڈر دھماکا، میاں بیوی اور بچہ جاں بحق دھماکے سے گھر کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا، پولیس شائع 25 اکتوبر 2023 11:27pm
پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ سے قبل بنگلورو میں دھماکا قومی کرکٹ ٹیم بھی ان دنوں بنگلورو میں موجود ہے۔ شائع 18 اکتوبر 2023 08:44pm
خضدار میں کھلونا نما بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق بچے دستی بم کو کھلونا سمجھ کر کھیل رہے تھے شائع 17 اکتوبر 2023 01:48pm
اورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 11 مزدور زخمی زخمیوں میں 5 افراد کا تعلق اورکزئی اور 6 کا تعلق شانگلہ ضلع سے ہے شائع 10 اکتوبر 2023 07:05pm
ہنگو خودکش دھماکے کی تفتیشی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشافات داعش نے ٹی ٹی پی کے ذریعے ہنگو خودکش دھماکوں میں سب کچھ کیا، تفتیشی رپورٹ شائع 02 اکتوبر 2023 06:53pm
فیصل آباد: آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، 2 مکانوں کی چھتیں گر گئیں سمندری روڈ پر ایل پی جی سلنڈر کی فیکٹری میں گیس لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 06:24pm
مستونگ دھماکا: اتحاد اہلسنت نے بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے دی رہنماؤں کا سانحہ مستونگ کے ماسٹر مائنڈ کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ شائع 30 ستمبر 2023 08:24pm
مستونگ خود کش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 59 ہوگئی دھماکے کے مزید 7 زخمی دم توڑ گئے، ترجمان سول اسپتال کوئٹہ شائع 30 ستمبر 2023 05:44pm
تمام دہشت گردوں کی نانی ایک اور سب کے پیچھے“را“ملوث ہے، نگراں وزیرداخلہ دہشت گردوں کے خلاف جتنا بڑا آپریشن کرنا پڑا کریں گے، سرفراز بگٹی اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 06:57pm
مستونگ میں ہونے والے خود کش دھماکے کی ویڈیو سامنے آگئی جلوس روانگی کی تیاری کے وقت خود کش دھماکا کیا گیا شائع 29 ستمبر 2023 08:08pm
ہنگو: پولیس مسجد میں خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار پولیس الرٹ ہونے کی وجہ سے نقصان کم ہوا، ابتدائی رپورٹ شائع 29 ستمبر 2023 07:38pm
پاکستان میں عید میلادالنبی پر دہشتگردی: امریکا، سعودیہ، ایران سمیت دیگر ممالک کی مذمت دہشتگردی کے واقعات پر تمام ممالک کا پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 08:58pm
کالعدم ٹی ٹی پی نے مستونگ اور ہنگو حملوں سے لاتعلقی ظاہر کردی دونوں حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، ٹی ٹی پی شائع 29 ستمبر 2023 06:02pm
مستونگ دھماکا اسلام اور ملک دشمن عناصر کی طرف سے حملہ ہے، دفاعی ماہرین عید میلاد النبیﷺ پر دھماکا پاکستان میں بد امنی پھیلانے کی گھناؤنی سازش قرار شائع 29 ستمبر 2023 05:46pm
مستونگ دھماکہ: عینی شاہدین نے کیا دیکھا 'صورتحال اس قدرخوفناک تھی الفاظ میں بیان نہیں کی جاسکتی' اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 06:09pm
ہنگو: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں یکے بعد دیگرے دو خودکش دھماکے، 5 افراد شہید ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ خود کش تھا اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 07:38pm
مستونگ: عید میلادالنبی جلوس میں خود کش دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 55 شہید، 60 زخمی دھماکے میں 10 سے 15 کلو بارودی مواد اور بال بیرنگ استعمال کیا گیا اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2023 09:14pm
مستونگ دھماکے میں زخمی جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ کراچی منتقل حافظ حمداللہ کو کوئٹہ سے ائیر ایمبولینس کے ذریعے سے کراچی پہنچایا گیا شائع 15 ستمبر 2023 07:24pm
گجرات میں دھماکا، بچوں سمیت 4 افراد شدید زخمی ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی شائع 28 اگست 2023 10:21pm
درہ آدم خیل : کوئلے کی کان میں دھماکا، 3 مزدور جاں بحق دھماکا کان میں گیس بھر جانے کی وجہ سے ہوا، مقامی ذرائع شائع 28 اگست 2023 06:57pm
کوئٹہ: سربراہ بی این پی عوامی اسد بلوچ کے گھر پر دستی بم حملہ دھماکےسے ایک شخص زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 26 اگست 2023 05:34pm
کراچی: لسبیلہ چوک دھماکے کے بعد لاپتہ اریب کی لاش مل گئی اریب کوریئر کمپنی کا ملازم تھا اور اس کے والد رکشہ چلاتے ہیں شائع 26 اگست 2023 05:14pm
شمالی وزیرستان میں دھماکا، 11 مزدور جاں بحق، سرکاری ذرائع 3 افراد لاپتہ ہوگئے جبکہ 2 مزدوروں کی حالت نازک ہے شائع 19 اگست 2023 10:55pm
کوئٹہ میں دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی چارسدہ میں ڈی ایس پی تحصیل شبقدر کے دفتر پر دستی بم حملہ اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 11:41pm
کوئٹہ: دستی بم حملے میں خاتون اور دو بچے زخمی دستی بم حملہ جوائنٹ روڈ پر کیا گیا شائع 09 اگست 2023 12:59pm
پنجگور میں گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 7 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں یونین کونسل چیئرمین اسحاق بھی شامل اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 11:48pm
گندم کی خاک سے ترکی کی بندرگاہ پر زوردار دھماکا، متعدد افراد زخمی دھماکے کی وجہ سے علاقے میں شدید اثرات مرتب ہوئے ہیں، حکام شائع 07 اگست 2023 08:12pm