چارپائی کے نیچے رکھا دھماکا خیز مواد پھٹنے سے شہری جاں بحق بارودی مواد پھٹنے سے گھر میں زور دار دھماکا ہوا شائع 11 مئ 2024 09:57am
جڑانوالا : آتشبازی کا سامان بنانیوالی فیکٹری میں دھماکا دھماکے سے فیکٹری کی چھت اڑ گئی شائع 04 مئ 2024 10:14am
رائیونڈ : مٹھائی کی فیکٹری میں دھماکے سے3منزلہ عمارت منہدم، ہلاکتوں کا خدشہ حادثے میں جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی قریبی اسپتال منتقل شائع 03 مئ 2024 07:59am
کراچی میں شادی ہال کے باہر گیس لائن میں دھماکا، 5 افراد زخمی آتش بازی کے سبب قریب گیس پائپ لائن میں دھماکہ ہوا ، پولیس اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:56pm
کراچی میں غیرملکیوں پر حملے کے 3 مقدمات درج، کونسی دفعات لگائی گئیں مقدمے میں ہلاک دہشت گردوں کے ماسٹر مائنڈ اور سہولت کاروں کو بھی نامزد کیا گیا شائع 21 اپريل 2024 03:36pm
کراچی حملہ: ڈبل روٹی سپلائی کرنیوالی گاڑی نے غیر ملکیوں کی جان بچائی مقدمہ ایس ایچ او شرافی گوٹھ کی مدعیت میں تھانہ سی ٹی ڈی میں درج اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 05:55pm
کراچی خودکش حملہ: دہشت گرد انتظار میں کھڑے تھے، پولیس ذرائع ڈرائیور نے گاڑی تیز رفتاری سے دوڑا کر شرافی گوٹھ تھانے پہنچا دی، ذرائع شائع 19 اپريل 2024 12:12pm
کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، عینی شاہد سکیورٹی گارڈ نے کیا دیکھا پولیس اور گارڈز نے حملہ ناکام بنایا، 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے شائع 19 اپريل 2024 12:00pm
باجوڑ میں پیپلزپارٹی رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر حملہ اخونزادہ چٹان جلسے سے واپس آرہے تھے،پولیس اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 09:16pm
وزیرستان میں بارودی سرنگ میں دھماکا، تین بچے جاں بحق بچے بال میچ دیکھنے اپنے گھر سے میدان کی طرف جا رہے تھے، پولیس اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 09:40pm
ہرنائی کے قریب دھماکہ 1 شخص جاں بحق 14 زخمی مزدوروں کی گاڑی دھماکے کی زد میں آئی شائع 30 مارچ 2024 04:29pm
بلدیہ میں ایم کیو ایم کے سابق سرگرم رکن یعقوب مادہ کے بھائی کے گھر پر دستی بم حملہ نا معلوم ملزمان کی جانب سے دستی بم حملہ میں 2 افراد زخمی ہو گئے اپ ڈیٹ 26 مارچ 2024 10:04pm
بھتہ نہ دینے پر تاجر کے گھر بم لگانے جا رہے تھے، زخمی دہشت گرد کا بیان سی ٹی ڈی عملے نے پشاور دھماکے کے زخمی مبینہ دہشتگرد کا مختصر بیان ریکارڈ کیا شائع 12 مارچ 2024 02:54pm
پشاور میں موٹرسائیکل پر بارودی مواد لے جانے کے دوران دھماکا، ہلاک دہشتگردوں کی شناخت مکمل پشاور کے بورڈ بازار میں دھماکے سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 04:33pm
کراچی:گیس قلت ہولناک، سلینڈر پھٹنے سے ماں بیٹا زخمی ماں بیٹا زخمی،تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل شائع 05 مارچ 2024 08:12pm
ڈیرہ بگٹی: نو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان کے قریبی ساتھی پر بم سے حملہ، 2 افراد زخمی قافلہ ڈیرہ بگٹی سے پیرکوہ جارہا تھا کہ گاڑی کو ریموٹ کنٹرول سے نشانہ بنایا گیا، پولیس شائع 02 مارچ 2024 07:35pm
راولپنڈی: گیس دھماکے سے میاں بیوی اور بچے جھلس کر زخمی ہو گئے دھماکے کے باعث گھر کو نقصان پہنچا ہے شائع 24 فروری 2024 10:54am
مچھ کے قریب گیس پائپ لائن میں دھماکا، گیس منقطع مچھ اور اطراف میں جلد گیس بحال کر دی جائےگی، ترجمان سوئی سدرن شائع 21 فروری 2024 09:37pm
جنوبی وزیرستان، انگور اڈا کے نزدیک بم دھماکا، ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی ہوئے، ریموٹ کنٹرول دھماکے میں ایک گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی شائع 19 فروری 2024 03:50pm
گوادر اور تربت میں پولنگ کا آغاز ہوتے ہی دھماکے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکوں کے ذریعے پولنگ اسٹیشنز کو بھی نشانہ بنایا گیا شائع 08 فروری 2024 10:48am
عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کیلئے پرعزم ہیں، نگراں وزیراعظم، سیاسی رہنماؤں کا ردعمل دہشت گردی میں ملوث مجرم ناقابل معافی ہیں، بلاول اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 05:21pm
کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں جے یوآئی کے دفتر کے باہر دھماکہ، 12 افراد جاں بحق دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوئے ،4 کی حالت تشویشناک اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 08:20pm
پشین: پی بی 47 میں آزاد امیدوار کے دفتر کے قریب دھماکہ، 17 افراد جاں بحق دھماکے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 03:41pm
جنوبی وزیرستان میں دیسی ساختہ بم دھماکا، 2 راہگیر زخمی دھماکے سے ایس ایچ او اور گاڑی کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔ شائع 05 فروری 2024 01:03pm
جنوبی وزیرستان میں دیسی ساختہ بم دھماکا، 2 راہگیر زخمی دھماکے سے ایس ایچ او اور گاڑی کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔ شائع 05 فروری 2024 01:03pm
الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے باہر دھماکے کی رپورٹ تیار، واقعے کا مقدمہ درج دہشت گردوں نے آئی ای ڈی ٹائم ڈیوائس نصب کی تھی، بم ڈسپوزل اسکواڈ رپورٹ شائع 03 فروری 2024 01:09pm
کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دھماکا، 4 افراد زخمی زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 02 فروری 2024 12:42pm
سبی میں جناح روڈ پر دھماکا، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی الیکشن کمیشن کا دھماکے کا نوٹس، چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان سے فوری رپورٹ طلب شائع 30 جنوری 2024 08:06pm
کابل : منی بس میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق ،4 زخمی پولیس نے حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا، پولیس شائع 09 جنوری 2024 07:49pm
باجوڑ میں جے یو آئی امیدوار کی گاڑی کے قریب بم دھماکا دھماکے میں جے یو آئی کے رہنما قاری خیراللہ محفوظ رہے اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 11:25pm