بارکھان میں موٹرسائیکل میں نصب بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی دھماکے سے قریبی دکانوں اور عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے شائع 16 جون 2025 06:33pm
قلات اور مچھ میں دھماکے، سیکیورٹی فورسز اور ریلوے تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا قلات دھماکے میں ایک اہلکار زخمی ہوا جسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 16 جون 2025 12:13pm
ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ: 100 سے زائد بلیسٹک میزائل داغ دیئے ایرانی حملے کے بعد حیفہ پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی شائع 16 جون 2025 08:39am
اسرائیل کے ایران میں درجنوں مقامات پر فضائی حملے، اعلیٰ ترین فوجی قیادت اور 6 سائنسدان شہید ایرانی شہر قم کی مسجد جمکران میں لال جھنڈا لہرا دیا گیا اپ ڈیٹ 13 جون 2025 11:46pm
کوئٹہ میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، ایس ایچ او اور 2 بچیوں سمیت 9 افراد زخمی دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا شائع 02 جون 2025 06:01pm
باجوڑ: شرپسندوں نے خالی پولیس پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیا پولیس کے جانب سے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گی ہے، ڈی پی او شائع 31 مئ 2025 12:04pm
خضداربس دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج، شہید طالبات کی تعداد 4 ہوگئی پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور انسداد دہشتگردی ایکٹ کی سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں۔ اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 01:30pm
خضدار میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کا اسکول بس میں دھماکا، بچوں سمیت 5 افراد شہید بزدلانہ حملہ بھارت کےدہشتگردنیٹ ورک نےاپنی پراکسی تنظیموں کے ذریعے کروایا،آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 12:05am
پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، سب انسپکٹر سمیت 2 اہلکار شہید ابتدائی طور پرخود کش لگ رہا ہے، ایس ایس پی آپریشنز مسعود بنگش شائع 11 مئ 2025 09:33pm
لکی مروت: مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، 2 افراد زخمی سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ شائع 06 مئ 2025 10:20am
پشاور :پولیس چوکی پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا جیکب آباد میں گشت پر مامور پولیس موبائل پر مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 12:36pm
لاہور میں راوی روڈ پر دکان میں سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی سلنڈر دھماکے کے بعد بلڈنگ کی تینوں چھتیں زمین بوس ہو گئیں۔ اپ ڈیٹ 30 اپريل 2025 11:24pm
جنوبی وزیرستان میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، 2 بچے جاں بحق، 1 زخمی پولیس نے دھماکے کی نوعیت جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ شائع 30 اپريل 2025 09:34am
ڈی آئی خان: ڈی ایس پی کی گاڑی کے قریب دھماکہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس شائع 29 اپريل 2025 12:34pm
ایران بندر عباس دھماکہ: جاں بحق افراد کی تعداد 42 ہوگئی، 1200 افراد زخمی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے دھماکے کی تحقیقات کا حکم دے دیا، رپورٹ اپ ڈیٹ 28 اپريل 2025 06:47pm
بنوں میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ، دو پولیس اہلکار زخمی بارودی مواد بنیادی مرکز صحت کے ساتھ نصب کیا گیا تھا،پولیس شائع 25 اپريل 2025 10:09am
قلات: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں جے یو آئی کے یونین کونسلر سمیت 4 افراد جاں بحق شہید ہونے والوں میں ایک کمسن بچہ اور 2 خواتین بھی شامل ہیں، لیویز ذرائع شائع 24 اپريل 2025 09:45pm
اپر اورکزئی میں نائب تحصیل دار کی گاڑی پر بارودی مواد کا دھماکہ مالاکنڈ میں بھی ڈی سی آفس کی دیوار کے ساتھ نصب بارودی مواد سے دھماکہ کیا گیا، ذرائع شائع 08 اپريل 2025 01:02pm
بھارت: پٹاخہ فیکٹری میں خوفناک دھماکہ، 18 افراد ہلاک حادثے کے بعد فیکٹری کا مالک فرار ہوگیا ہے اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 06:23pm
گوادر میں بم دھماکا؛ ایک شخص جاں بحق، دو افرادزخمی دھماکے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا، گوادر پولیس شائع 29 مارچ 2025 10:36am
جنوبی وزیرستان کی مسجد میں دھماکا، جے یو آئی کے ضلعی امیر سمیت متعدد افراد زخمی مسجد محراب کے پاس ریموٹ کنٹرول بم رکھا گیا تھا، دھماکا نماز سے تھوڑی دیر پہلے ہوا، ڈی پی او شائع 14 مارچ 2025 02:27pm
خضدار میں گاڑی کے قریب دھماکا، چار افراد جاں بحق دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا، پولیس حکام اپ ڈیٹ 05 مارچ 2025 10:05pm
کالعدم تنظیم نے ذمہ داری قبول کی نہ خودش بمبار کا ریکارڈ مل سکا، حقانیہ حملے پر افسران پریشان تفتیش کا دائرہ کار افغان مہاجر کیمپوں تک وسیع کردیا گیا شائع 04 مارچ 2025 11:05am
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ اور خودکش حملہ آور کی تصویر جاری اکوڑہ خٹک میں خود کش حملے میں جاں بحق مولانا حامد الحق کی تدفین کردی گئی اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 09:03pm
کوئٹہ اور ہنگو میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق، 13 زخمی سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 12:30am
کوئٹہ میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکار شہید سکندر آباد میں ایک مبینہ خودکش بمبار ہدف سے پہلے دھماکے میں ہلاک اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 08:47am
باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جاں بحق شخص کی شناخت ولایت خان کے نام سے ہوئی ہے شائع 17 فروری 2025 06:16pm
روس کے دارالحکومت ماسکو میں دھماکہ، ملیشیا گروپ کا بانی سرکیسیان باڈی گارڈ سمیت ہلاک دھماکا ریموٹ کنٹرول سے اپارٹمنٹ کی لابی میں کیا گیا، رپورٹ شائع 04 فروری 2025 09:00am
نائیجیریا میں ایک بار پھر ایندھن کے ٹینکر میں دھماکا، 18 افراد ہلاک ایک ہفتہ قبل شمالی نائیجیریا میں آئل ٹینکر دھماکا ہوا تھا جس میں تقریباً 100 افراد ہلاک ہوگئے تھے شائع 26 جنوری 2025 03:38pm
بھارت: آرڈیننس فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 8 افراد ہلاک ریسکیو ٹیمز کی جانب سے فیکٹری کے ملبے تلے پھنسے مزدوروں کی جان بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے، بھارتی میڈیا شائع 24 جنوری 2025 03:10pm