Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
پیر 11 مئ 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

روس کے دارالحکومت ماسکو میں دھماکہ، ملیشیا گروپ کا بانی سرکیسیان باڈی گارڈ سمیت ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو میں دھماکہ، ملیشیا گروپ کا بانی سرکیسیان باڈی گارڈ سمیت ہلاک

دھماکا ریموٹ کنٹرول سے اپارٹمنٹ کی لابی میں کیا گیا، رپورٹ
شائع 04 فروری 2025 09:00am
نائیجیریا میں ایک بار پھر ایندھن کے ٹینکر میں دھماکا، 18 افراد ہلاک

نائیجیریا میں ایک بار پھر ایندھن کے ٹینکر میں دھماکا، 18 افراد ہلاک

ایک ہفتہ قبل شمالی نائیجیریا میں آئل ٹینکر دھماکا ہوا تھا جس میں تقریباً 100 افراد ہلاک ہوگئے تھے
شائع 26 جنوری 2025 03:38pm
بھارت: آرڈیننس فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 8 افراد ہلاک

بھارت: آرڈیننس فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 8 افراد ہلاک

ریسکیو ٹیمز کی جانب سے فیکٹری کے ملبے تلے پھنسے مزدوروں کی جان بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے، بھارتی میڈیا
شائع 24 جنوری 2025 03:10pm
نائجیریا: ٹینکر الٹنے کے بعد پھٹ گیا، پیٹرول حاصل کرنیوالے 70 افراد ہلاک

نائجیریا: ٹینکر الٹنے کے بعد پھٹ گیا، پیٹرول حاصل کرنیوالے 70 افراد ہلاک

اب تک جائے وقوع سے 60 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، حکام
شائع 18 جنوری 2025 11:43pm
لیاری: گھر میں سلنڈر دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی

لیاری: گھر میں سلنڈر دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد زخمی

زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال منتقل کر دیا گیا
شائع 18 جنوری 2025 11:27pm
ایلون مسک کا اسپیس ایکس اسٹار شپ راکٹ فضا میں دھماکے سے پھٹ گیا، ویڈیو وائرل

ایلون مسک کا اسپیس ایکس اسٹار شپ راکٹ فضا میں دھماکے سے پھٹ گیا، ویڈیو وائرل

فضا میں راکٹ کے بکھرتے ملبے کو بھی دیکھا گیا
شائع 17 جنوری 2025 11:26am
مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کی سالگرہ کی تقریب میں کیک کاٹتے ہوئے دھماکا

مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کی سالگرہ کی تقریب میں کیک کاٹتے ہوئے دھماکا

یوٹیوبر رجب بٹ شادی کے بعد سے ہی مشکلات کا شکار نظر آرہے ہیں
شائع 29 دسمبر 2024 11:39am
بلوچستان: تلور کا شکار کھیلنے والے عرب شیوخ کے قافلے پر بم حملہ، 2 اہلکار شہید

بلوچستان: تلور کا شکار کھیلنے والے عرب شیوخ کے قافلے پر بم حملہ، 2 اہلکار شہید

دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے، لیویز ذرائع
شائع 25 دسمبر 2024 10:36pm
فون چارجر نے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی جان لے لی

فون چارجر نے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی جان لے لی

آگ بجھانے کی بھرپور کوشش کی گئی تاہم لوگوں کو بچایا نہیں جا سکا
شائع 15 دسمبر 2024 02:47pm
کابل میں دھماکہ، جلال الدین حقانی کے بھائی افغان وزیر مہاجرین جاں بحق

کابل میں دھماکہ، جلال الدین حقانی کے بھائی افغان وزیر مہاجرین جاں بحق

وزیر خلیل الرحمٰن حقانی اپنے کم از کم دو ساتھیوں سمیت مارے گئے، عہدیدار
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 07:05pm
کراچی ایئر پورٹ کے قریب خودکش بم دھماکے کا ایک اور مقدمہ درج

کراچی ایئر پورٹ کے قریب خودکش بم دھماکے کا ایک اور مقدمہ درج

مقدمے کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر بشیر احمد بلوچ عرف بشیر زیب اور عبدالرحمٰن عرف رحمٰن گل کو بھی نامزد کیا گیا
شائع 02 دسمبر 2024 09:46am
بورے والا میں گیس سلنڈر پھٹنے سے باپ دو بیٹوں سمیت جھلس کر جاں بحق

بورے والا میں گیس سلنڈر پھٹنے سے باپ دو بیٹوں سمیت جھلس کر جاں بحق

ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد لاشوں اور ایک زخمی خاتون کو تحصیل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 02:49pm
لندن میں امریکی سفارت خانے کے باہر دھماکا

لندن میں امریکی سفارت خانے کے باہر دھماکا

افسران مشتبہ پیکج کی تفتیش کر رہے ہیں، حکام
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 08:21pm
جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکا، 6 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب دھماکا، 6 افراد زخمی

کارروائی میں مولانا شہزادہ کو نشانہ بنایا گیا، پولیس ذرائع
شائع 17 نومبر 2024 06:02pm
میران شاہ: گھر میں بارودی مواد پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی

میران شاہ: گھر میں بارودی مواد پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی

جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین، دو بچے شامل
شائع 14 نومبر 2024 05:00pm
برازیل: جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل برازیل میں دھماکوں سے خوف کی فضا قائم

برازیل: جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل برازیل میں دھماکوں سے خوف کی فضا قائم

دھماکے ساؤپالو میں سپریم کورٹ کے نزدیک ہوئے جس کے بعد سپریم کورٹ کو خالی کرا لیا گیا، رپورٹ
شائع 14 نومبر 2024 12:43pm
چارسدہ میں پولیس موبائل کے قریب خودکش دھماکا، اہلکار محفوظ رہے

چارسدہ میں پولیس موبائل کے قریب خودکش دھماکا، اہلکار محفوظ رہے

موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور نے پولیس موبائل کو ٹارگٹ کیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 12:38pm
پشاور: کھلونا سمجھ کر گھر لایا گیا دستی بم پھٹنے سے 4 بچے زخمی

پشاور: کھلونا سمجھ کر گھر لایا گیا دستی بم پھٹنے سے 4 بچے زخمی

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا
شائع 01 نومبر 2024 09:35pm
دوران مرمت ڈمپر کی ڈیزل بھرنے والی ٹنکی پھٹ گئی

دوران مرمت ڈمپر کی ڈیزل بھرنے والی ٹنکی پھٹ گئی

حادثے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے
شائع 01 نومبر 2024 09:42am
بھارت میں ’پیاز بم‘ پھٹنے سے ایک شخص کی جان چلی گئی

بھارت میں ’پیاز بم‘ پھٹنے سے ایک شخص کی جان چلی گئی

2 موٹر سائیکل سوار پیاز بم کی کھیپ ساتھ لے جا رہے تھے، رپورٹ
شائع 01 نومبر 2024 09:06am
کیرالہ کے مندر میں آتش بازی کے سامان میں زور دار دھماکا، 150 افراد زخمی

کیرالہ کے مندر میں آتش بازی کے سامان میں زور دار دھماکا، 150 افراد زخمی

آگ سے بھیڑ میں موجود افراد کے چہرے اور ہاتھ جھلس گئے، میڈیا رپورٹ
شائع 29 اکتوبر 2024 12:31pm
شمالی وزیرستان خود کش حملے میں 8 اہلکار شہید، دُکی میں دھماکے سے 3 ایف سی اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان خود کش حملے میں 8 اہلکار شہید، دُکی میں دھماکے سے 3 ایف سی اہلکار زخمی

خود کش حملے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا، پولیس ذرائع
اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 04:47pm
قلعہ سیف اللہ میں جنکشن چوک کے قریب دھماکا

قلعہ سیف اللہ میں جنکشن چوک کے قریب دھماکا

بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا، دھماکے سے قبائلی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے، پولیس
شائع 24 اکتوبر 2024 02:48pm
میانمار کے شہر منڈالے میں چینی قونصلیٹ میں دھماکا

میانمار کے شہر منڈالے میں چینی قونصلیٹ میں دھماکا

دھماکے سے قونصلیٹ کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا، میانمار کی فوج کو باغیوں سے مزاحمت کا سامنا
اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 12:05am
دہلی کے فوجی اسکول کے باہر دھماکا، درجنوں پروازوں کو تباہ کرنے کی دھمکی

دہلی کے فوجی اسکول کے باہر دھماکا، درجنوں پروازوں کو تباہ کرنے کی دھمکی

سی پی آر ایف اسکول کی دیواروں پر پراسرار سفید پاؤڈر پایا گیا، چوبیس گھنٹے میں 32 پروازوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی
شائع 20 اکتوبر 2024 05:38pm
ملتان میں آتش بازی کے سامان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق

ملتان میں آتش بازی کے سامان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق

ریسکیو ٹیم کی جانب سے آپریشن کا عمل جاری ہے
شائع 19 اکتوبر 2024 08:42am
پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

دھماکا پولیس گشت کے دوران ہوا، ذرائع
شائع 17 اکتوبر 2024 12:50pm
ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے نزدیک ایک اور بم دھماکا

ڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے نزدیک ایک اور بم دھماکا

کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں، 2 اکتوبر کو بھی کوپن ہیگن میں دھماکے ہوئے تھے۔
اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 06:51pm
کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، خصوصی تفتیشی ٹیم بھی تشکیل
اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 12:34pm
کراچی میں چینی قافلے پر دہشتگرد حملہ: دفتر خارجہ کا چین کو واضح پیغام

کراچی میں چینی قافلے پر دہشتگرد حملہ: دفتر خارجہ کا چین کو واضح پیغام

چینی دوستوں کی سلامتی کویقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم
شائع 07 اکتوبر 2024 10:43am
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • …
  • 11
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل

نجف اور کربلا سنسان کیوں ہو گئے؟

نجف اور کربلا سنسان کیوں ہو گئے؟

رولز رائس کی پہلی مکمل الیکٹرک کنورٹیبل گاڑی

رولز رائس کی پہلی مکمل الیکٹرک کنورٹیبل گاڑی

'میرا لیاری': غلط تاثر کو جواب

'میرا لیاری': غلط تاثر کو جواب

پیسے نے رشتوں کی حیثیت بدل دی

پیسے نے رشتوں کی حیثیت بدل دی

تازہ ترین

امریکا کو ایران کے تمام اہداف پر حملے کے لیے 2 ہفتے درکار ہوں گے: صدر ٹرمپ

امریکا کو ایران کے تمام اہداف پر حملے کے لیے 2 ہفتے درکار ہوں گے: صدر ٹرمپ

ایران نے امریکی تجاویز پر پاکستان کے ذریعے جواب بھجوا دیا، شہباز شریف کی تصدیق

ایران نے امریکی تجاویز پر پاکستان کے ذریعے جواب بھجوا دیا، شہباز شریف کی تصدیق

ہمارے سپوتوں نے بھارت کو ایسا جواب دیا کہ اسے جان کے لالے پڑ گئے: وزیراعظم

ہمارے سپوتوں نے بھارت کو ایسا جواب دیا کہ اسے جان کے لالے پڑ گئے: وزیراعظم

ایرانی سپریم لیڈر نے مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات میں نئی ہدایات جاری کردیں

ایرانی سپریم لیڈر نے مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات میں نئی ہدایات جاری کردیں

اگر ایران پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو حیران کن طریقوں سے جواب دیں گے: ایرانی فوج

اگر ایران پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو حیران کن طریقوں سے جواب دیں گے: ایرانی فوج

تہران کی پالیسیوں پر بیان دینا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کام نہیں: ایران

تہران کی پالیسیوں پر بیان دینا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا کام نہیں: ایران

ایران کے شہر چابہار میں زوردار دھماکوں کی اطلاع

ایران کے شہر چابہار میں زوردار دھماکوں کی اطلاع

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.