سعودی عرب اور امریکا کی عراق میں کارروائی کے بعد خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں برینٹ خام تیل کی قیمت 87.30 جب کہ امریکی خام تیل کی قیمت 82.30 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ اپ ڈیٹ 29 جولائ 2026 05:30pm
امریکا ایران امن معاہدہ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی مکمل بحالی میں وقت لگ سکتا ہے۔ شائع 17 جون 2026 09:19pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں تیزی سے کمی ہورہی ہے، جس کے بعد پاکستان میں بھی عوام کو بڑے ریلیف کی تیاریاں ہورہی ہیں۔ اپ ڈیٹ 16 جون 2026 10:15pm
امریکا ایران معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی لندن برینٹ کروڈ کی قیمت میں 43 سینٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد نئی قیمت 82 ڈالر 74 سینٹس فی بیرل ہوگئی شائع 16 جون 2026 12:15pm
ایران امریکا امن معاہدے کا اثر، خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی امریکی خام تیل کی قیمت نمایاں کمی کے بعد 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی شائع 15 جون 2026 08:51am
ایران امریکا مذاکرات: عالمی مارکیٹ میں اچانک خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں مارکیٹ میں سپلائی کے حوالے سے بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورت حال نے قیمتوں کو ایک بار پھر اوپر دھکیل دیا ہے۔ شائع 01 جون 2026 09:36pm
خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی سامنے آئی ہے۔ اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 05:16pm
ایران، امریکا کشیدگی میں اضافے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ برینٹ خام تیل کی قیمت 2.38 ڈالر اضافے کے بعد 96.67 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی: خبر ایجنسی شائع 28 مئ 2026 02:34pm
ایران امریکا مذاکرات: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں برینٹ خام تیل ایک اعشاریہ 42 فیصد سستا ہوگیا شائع 27 مئ 2026 11:47am
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی: امریکی خام تیل بھی سستا ہوگیا امریکی کے حملوں کے جواب میں ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کر رکھا ہے۔ شائع 20 مئ 2026 10:46pm
ایران، امریکا معاہدے کی امید: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں برینٹ کروڈ آئل 88 سینٹس یا 0.8 فیصد کمی کے بعد 110.40 ڈالر فی بیرل پر آگیا شائع 20 مئ 2026 12:28pm
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات: خام تیل کی قیمتوں میں ساڑھے چار فیصد تک اضافہ لندن برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 4.16 سینٹس بڑھ گئی، جس کے بعد برینٹ آئل 105 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلا گیا۔ شائع 11 مئ 2026 07:16pm
امریکا ایران جنگ بندی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 15 فیصد تک گرگئیں قیمت فی بیرل 112 ڈالر سے گھٹ کر تقریباً 94 ڈالر 69 سینٹ پر آ گئی شائع 08 اپريل 2026 10:48am
آبنائے ہرمز کی بندش: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ سنگاپور مارکیٹ میں لندن برینٹ کروڈ اور امریکی خام تیل دونوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شائع 16 مارچ 2026 04:01pm
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ عالمی منڈی میں لندن برینٹ کروڈ کی قیمت میں 25 سینٹس فی بیرل کمی ریکارڈ کی گئی ہے شائع 13 مارچ 2026 11:09am
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ عالمی مالیاتی ادارے جے پی مورگن نے قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا اپ ڈیٹ 03 مارچ 2026 03:35pm