پاکستان شائع 16 جولائ 2024 08:50am ننکانہ صاحب میں تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، بچوں، خواتین سمیت 45 افراد زخمی مسافربس سیالکوٹ سے فورٹ عباس جارہی تھی، ریسکیو حکام
دنیا شائع 10 جولائ 2024 09:05am ٹریفک حادثے میں بس کے ٹکڑے ہوگئے، 18 ہلاک اتر پردیش کے اناؤ میں لکھنؤ-آگرہ ایکسپریس وے پر ایک ڈبل ڈیکر بس دودھ کے ٹینکر سے ٹکرا گئی.
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 08:43pm چنیوٹ میں خوفناک حادثہ ،3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق بس میں سوار2 افراد زخمی، اسپتال منتقل، ریسکیو
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 05:31pm باغ آزادکشمیر: اسکول وین بریک فیل ہونے کے باعث گاڑیوں سے ٹکرا گئی، 8 افراد زخمی زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ اسپتال باغ شفٹ کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 07:22pm کوٹ ادو میں کوسٹر اور مسافر کوچ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق 32 زخمی دس زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ملتان منتقل کیا گیا، ریسکیو ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 08:44am کراچی: باراتیوں سے بھری بس پلٹ گئی، خاتون جاں بحق، 30 سے زائد افراد زخمی پیچھے سے آنے والی گاڑیاں بھی بس سے جا ٹکرائیں
پاکستان شائع 06 جون 2024 02:33pm بلوچستان: مسافر بس میں آگ بھڑکنے سے 3 مسافر جاں بحق اور 12 زخمی مسافروں نے کوچ کی کھڑکیوں سے کود کر جان بچائی
پاکستان شائع 26 مئ 2024 04:17pm ٹانک میں گاڑی کھائی میں جاگری، 3 خواتین اور ایک بچی جاں بحق ، 7 زخمی ق گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھائی میں گری، ریسکیو ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 08:08pm پتوکی میں خواتین فیکٹری ورکرز کی ریس لگاتی گاڑی الٹ گئی حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 15 کے قریب خواتین زخمی ہو گئیں
دنیا شائع 11 مارچ 2024 07:36pm باراتیوں کی بس پر ہائی وولٹیج تاریں گر گئیں، 5 جھلس کر مارے گئے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 08:31pm حب: سوزکی اور مزدہ ٹرک میں خوفناک تصادم حادثے میں پانچ افراد جاں بحق، پانچ زخمی ہو گئے۔
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 02:56pm کنڈیکٹر اور ڈرائیور کی لڑائی میں بس کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق خواتین سمیت 32 زخمی، بس پشاور سے لاہور جا رہی تھی
پاکستان شائع 16 فروری 2024 11:10pm گجرات: مسافر بس ہوٹل میں گھسنے سے گیس لائن پھٹی اور آگ لگ گئی، 2 جاں بحق،11 زخمی زخمیوں اور جھلسنے والوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو ورکرز
پاکستان شائع 01 فروری 2024 11:30am وادی کمراٹ میں مسافروں سے بھری گاڑی کو برف کے باعث حادثہ گاڑی پھسل کر سڑک سے نیچے جاگری
پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 02:00pm کراچی: نیٹی جیٹی پُل پر بس الٹنے سے خاتون جاں بحق، متعدد مسافر زخمی بس نیٹی جیٹی پُل سے ٹاور کی جانب والا پُل اتر رہی تھی
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 12:24pm دکی میں باراتیوں کی بس الٹ گئی، 5 جاں بحق 8 زخمی زخمیوں میں زیادہ تر بچے شامل
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 12:30pm لاہور میں میٹرو بس حادثے کا شکار ہوگئی ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے حادثے کی تحقیقات آغاز کردیا
دنیا اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 04:51pm مقبوضہ کشمیر میں بس کھائی میں جاگری، 36 افراد ہلاک بس تقریباً ٓ800 فٹ پہاڑ سے نیچے گری
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 07:21pm کوٹ ادو، قلات، دیربالا میں ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحق، 15 زخمی کوٹ ادو میں حادثے کا شکار افراد مزدوری کیلئے جارہے تھے
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 11:14am سوات کے علاقے کبل خٹک آباد میں مسافر گاڑی کھائی میں جاگری، 2 افراد جاں بحق حادثے میں 21 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 4 افراد کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:42am فیصل آباد: ٹرک کی پولیس بس کو ٹکر، لیڈی کانسٹیبل سمیت 15 اہلکار زخمی پولیس نےحادثے کے ذمہ دار ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 10:20am بہاولپور میں تیز رفتار بس نے کار کو روند ڈالا، 3 افراد جاں بحق جاں بحق افرادکی شناخت معراج،اقبال اورنواز کے نام سے ہوئی
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 03:03pm نواب شاہ: قومی شاہراہ پر تیزرفتارکار، بس اور ٹرالر میں تصادم، ایک شخص جاں بحق 8 زخمی پولیس نے ٹرالر اور مسافر کوچ کو تحویل میں لے لیا، دونوں کے ڈرائیور فرار
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 01:04pm پنڈی بھٹیاں: موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار مسافر وین الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق مسافر وین لاہور سے سرگودھا جا رہی تھی
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 01:24pm خوشاب میں بس کی کار کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق مسافر بس لاہور سے بھکر اور کار سوار سرگودھا سے بھکر جارہے تھے، ریسکیو حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 11:06pm گھوٹکی: موٹروے پر تیز رفتار گاڑی ٹریلر سے جاٹکرائی، 8 افراد جاں بحق حادثے کا شکار افراد خیرپور سے پنجاب کے علاقے مائی چوک جارہے تھے
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 08:58am نوشہرہ میں مسافر کوچ کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق اور 14 زخمی بس میں 25 افراد سوار تھے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل
پاکستان شائع 20 اگست 2023 07:01pm بس میں آگ ایک سیکنڈ میں پھیل گئی، شیشے توڑ کر نکلے، عینی شاہدین ’قوی امکان ہے ڈرائیور کی آنکھ لگ گئی تھی، ڈی پی او حافظ آباد ڈاکٹر فہد
پاکستان شائع 15 اگست 2023 09:48am کراچی سے پنجاب جانے والی مسافر بس الٹ گئی، دو افراد جاں بحق متعدد زخمی بس تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے با قابو ہوگئی تھی، پولیس
پاکستان شائع 11 اگست 2023 05:27pm سرگودھا میں بس نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا، میاں بیوی دو بچوں سمیت جاں بحق ریسکیو اور پولیس کی ٹیموں نے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ