پڑوسی ملک میں بیٹھے بھتہ خور کے مہرے شہر قائد میں سرگرم پڑوسی ملک میں بیٹھا لیاری کا گینگسٹر وصی اللہ لاکھو نیٹ ورک چلا رہا ہے، رواں سال بھتہ خوری کے 89 واقعات رپورٹ شائع 20 دسمبر 2025 09:16am
مانیٹری پالیسی : شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کمی کا اعلان افراطِ زر میں کمی کے پیش نظر شرح سود کم کی جائے، صنعت کاروں کا مطالبہ شائع 15 دسمبر 2025 05:00pm
فیصلے مؤخر نہ ہوئے تو ہڑتال کریں گے، صدر لاہور چیمبر کا حکومت کو سخت پیغام 2 لاکھ کے لین دین ٹیکس پر لاہور چیمبر قطعاً راضی نہیں، صدر لاہور چیمبر آف کامرس کی آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائٹ وِد عامر ضیا میں گفتگو اپ ڈیٹ 15 جولائ 2025 10:59pm
قیادت کو مضبوط بنانے کا فیصلہ، یونائیٹڈ بزنس گروپ میں اہم تقرریوں کا اعلان مرکزی کور کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر میں تنظیمی ڈھانچے کو فعال بنانے کے لیے بااختیار رہنماؤں کو نئی ذمہ داریاں سونپی گئیں شائع 12 جولائ 2025 08:27pm
ملک میں سوا 2 کروڑ بھکاری ہیں جن کی ماہانہ آمدنی اربوں روپے ہے، خواجہ آصف کا بڑا انکشاف یو اے ای میں بھکاریوں کی اکثریت پاکستانی خواتین کی ہے، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 09:07pm
فیصل آباد: فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی، تاجر تنظیموں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال تاجر تنظیموں کا کہنا ہے کہ غزہ میں نہتے مسلمانوں پر بے رحمانہ مظالم اور بمباری قابلِ مذمت ہے شائع 17 اپريل 2025 01:32pm
آرمی چیف کی تاجروں کو ایس آئی ایف سی کے ساتھ مل کر کام کرنے کی دعوت گوگل، اسٹار لنک اور دیگر بین الاقوامی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں، آرمی چیف شائع 28 ستمبر 2024 02:54pm
مالی سال 23 : قرض میں اضافہ ، سود کی ادائیگیوں سے حکومتی اخراجات بڑھ گئے 2022 کے سیلاب سے میکرو اکنامک خلا کو مزید بڑھا دیا ہے، حکام اپ ڈیٹ 17 مئ 2024 10:13am
تاجر دوست اسکیم قابل عمل نہیں، چیف کوآرڈینیٹر نے ایف بی آر کو بتادیا اسکیم کو کامیاب بنانا ہے تو اس میں بڑی ترامیم کی ضرورت ہے، نعیم میر شائع 04 مئ 2024 08:15am
ہاؤسنگ سوسائٹیز سمیت بلڈرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر کیا پیشرفت ہوئی، تفصیل سامنے آگئی ایف بی آر کی جانب سے یکم جولائی 2024 سے غیر منقولہ جائیدادوں کی ویلیو جاری کرنے کی توقع ہے اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 10:39am
تاجروں کی وزیراعظم کو بھارت اور عمران خان سے ہاتھ ملانے کی تجویز آپ ہمارا ساتھ دیں، ہم آپ کو مایوس نہیں کریں گے، شہباز شریف کی تاجروں سے گفتگو شائع 24 اپريل 2024 11:02pm
وزیر اعظم کا کراچی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر ملکر حل کرنے اور 150بسیں دینے کا اعلان دورہ کراچی کے دوران شہباز شریف کی مزار قائد پر بھی حاضری اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 03:20pm
بھارت میں داؤدی بوہرہ جماعت سے متعلق عدالت کا فیصلہ ممبئی ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کی جانب سے کی سماعت کی گئی شائع 23 اپريل 2024 01:31pm
دکانداروں کی لازمی رجسٹریشن پر تاجر تنظیموں نے ردعمل دیدیا، تاجر دوست اسکیم کا خیر مقدم زیادہ بوجھ نہ ڈالا جائے، آسان ایپ سے وکیلوں مشیروں کے جھنجھٹ سے نجات ملے گی، تاجر رہنما نعیم میر اور اجمل بلوچ کی گفتگو اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 11:23am
وعدہ شکنیوں سے تنگ کراچی کا تاجر طبقہ اب خود انتخابی میدان میں کچھ قائم شدہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ کھڑے ہو رہے ہیں تو دیگر آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑ رہے ہیں شائع 25 جنوری 2024 11:10am
اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں اضافہ کیپیٹل مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 41 ہزار 487 پر بند ہوا شائع 12 مئ 2023 07:42pm
تاجروں نے سندھ میں مارکیٹ جلد بند کرنے کا فیصلہ رد کردیا کراچی: مارکیٹ بند کرنے کا وقت رات 9:30 کیا جائے، تاجر برادری شائع 26 فروری 2023 11:19pm