شام کے دارالحکومت دمشق کے کیفے میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، 16 زخمی دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ شائع 02 جولائ 2026 07:40pm