پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 08:11pm وزیراعلیٰ پنجاب کا یوریا کھاد کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ پنجاب میں گندم کی فی من پیداوار کا ہدف یوریا کی کمی سے متاثر ہو سکتا ہے، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 12:27pm گلگت بلتستان کی علیحدہ حیثیت پر نگراں وزیراعظم کا جواب انوار الحق کاکڑ کی نجی یونیورسٹی کے طبا و طلبات سے خصوصی گفتگو
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 07:52pm کاروباری شخصیات بیرونی منڈیوں کو اپنا ہدف بنائیں، نگراں وزیراعظم 2023 میں اسٹاک ایکس چینج کے کاروبار میں 30 فیصد اضافہ ہوا، نگراں وزیرخزانہ
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 11:19pm انتخابات کیلئے فوج طلب کی گئی تو اداروں سے مشاورت کریں گے، نگراں وزیراعظم سیکیورٹی صورتحال کو دیکھ کر فوج یا پولیس کی تعیناتی کا فیصلہ ہوگا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 11:11pm پاکستان پولیو وائرس کے خاتمے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گا، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بل گیٹس کی ملاقات، پولیو کے خاتمے کیلئے کوششوں میں پیش رفت کا جائزہ
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 10:54pm انوار الحق کاکڑ کی جمہوریہ ایسٹونیا کی وزیراعظم سے ملاقات، دوہرے ٹیکس کے خاتمے پر اتفاق نگراں وزیراعظم کا اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 05:37pm نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست خارج کردی.
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 09:15pm نگراں حکومت کے تمام سیاسی جماعتوں سے بہترین تعلقات ہیں،انوار الحق کاکڑ حکومت شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنائے گی، نگراں وزیراعظم
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 07:28pm نگراں وزیراعظم نے فہد ہارون کو ایک بار پھر معاون خصوصی مقرر کردیا نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فہد ہارون کو ایک بار پھر معاون خصوصی مقرر کردیا۔ فہد ہارون کو نگراں وزیرِ اعظم کا...
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 09:24pm کویت 7 منصوبوں میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی پاکستان اور کویت کے درمیان سرمایہ کاری کیلئے 7 مفاہمتی یادداشتوں کی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 06:10pm نگراں وزیرِاعظم سے امام کعبہ کی ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ امام کعبہ نے نسل نو کی اسلامی اقدار کے مطابق تربیت پر زور دیا
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 07:45pm نگراں وزیراعظم کی خیبرپختونخوا کو ہائیڈل منصوبوں کے بقایاجات کی ادائیگی جلد کرنے کی ہدایت وفاق کی ذمہ داری ہے تمام صوبوں میں وسائل کی منصفانہ تقسیم یقینی بنائے، کاکڑ
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 05:49pm کوپ 28 میں کلائمیٹ فنانس پر بہتر مؤقف کیلئے ادارے بھرپور تیاری کریں، وزیر اعظم موسمیاتی تبدیلی پاکستان جیسے ممالک کیلئے قومی سلامتی کا مسئلہ ہے، کاکڑ
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 10:09pm ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال نا گزیر ہے، نگراں وزیراعظم ایف بی آر کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی ہدایت
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 02:19pm غزہ میں فوری طور پراسرائیلی جارحیت بند ہونی چاہیے، انوارالحق کاکڑ ہماری پہلی ترجیح پرتشدد کارروائیوں کوروکنا ہونی چاہیے، نگراں وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 10:16pm آئی ایس آئی سربراہ کی ملازمت میں توسیع- پالیسی میں ’تسلسل‘ ضروری ہے: نگراں وزیراعظم کوئی بھی نظام تسلسل کو ترجیح دیتا ہے اور اس کی حمایت کرتا ہے، کاکڑ
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 11:28pm تحریک انصاف کے خدشات پر صدر مملکت کا نگراں وزیر اعظم کو خط پی ٹی آئی نے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا معاملہ الیکشن کمیشن سے اٹھا دیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 08:43pm نگراں وزیراعظم کی الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے فنڈز اور سیکیورٹی فراہمی کی یقین دہانی چیف الیکشن کمشنر کی انوار الحق کاکڑ کو الیکشن کمیشن کا دورہ کرنے کی دعوت
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 08:03pm نگراں وزیراعظم کا تعلیمی اداروں سے نشے کا کاروبار جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 08:08pm ریاست پاکستان کمزور طبقوں کی ہر ممکن مدد کرے گی، نگراں وزیراعظم کاکڑ کی معاشرے میں مالی خود انحصاری کو فروغ دینے کیلئے حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 11:11pm الیکشن کی تاریخ دینا نگراں حکومت کا نہیں، الیکشن کمیشن کا مینڈیٹ ہے، وزیراعظم پاکستان میں اس وقت عبوری جمہوریت ہے، مستحکم جمہوریت نہیں، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 09:25pm گیس قیمت میں اضافہ فی الحال رک گیا، کابینہ نے دوبارہ جائزے کیلئے کہہ دیا کابینہ کی حج پالیسی 2024 اور اینٹی ہیومن اسمگلنگ اسٹیشن قائم کرنے کی منظوری
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 11:28pm پی ٹی آئی کے جلسوں پر پابندی کی کوئی پالیسی نہیں، نگراں وزیراعظم عمران خان کے مستقبل کا فیصلہ عدالتی کیسز کی روشنی میں ہوگا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 07:53pm نگراں وزیراعظم کی انسداد بجلی چوری مہم تیز کرنے کی ہدایت انوار الحق کاکڑ کی زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے عمل کو بھی تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 07:15pm پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فوائد عوام تک پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظم ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 11:54pm نگراں وزیرِ اعظم کا فلسطینی صدر سے رابطہ، فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال انوار الحق کاکڑ نے اسرائیل کی بمباری اور جارحیت کو قابل نفرت قرار دیا
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 02:13pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران حکومت میں شامل وزراء اور بیوروکریٹس پر سوال اٹھا دیا جو لوگ گزشتہ حکومت میں تھے نگران حکومت میں اُن کی لائن پر ہیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 11:43pm نگراں وزیراعظم اور روسی صدر کی ملاقات، پاکستان کے ساتھ تعاون کو وسعت دینا چاہتے ہیں، پیوٹن بیجنگ میں نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے اجلاس میں بھی شرکت کی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 07:19pm پیٹرول کی قیمت کم ہوچکی سرکاری ادارے اب مہنگائی کم کرائیں، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی پرائس کنٹرول کے سخت طریقہ کار کو فعال کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 05:41pm نگراں وزیراعظم 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے انوارالحق کاکڑ چینی صدر، سرمایہ کاروں اور تاجروں سے ملاقاتیں کریں گے