وسیم عباس اور صبا حمید کے راستے ہمیشہ کے لیے جدا، اداکار نے طلاق کی تصدیق کردی صبا حمید کے ساتھ ان کی یہ دوسری شادی 29 سال تک برقرار رہی۔ شائع 08 جولائ 2026 02:28pm