فیفا ورلڈ کپ: تاریخ میں پہلی بار کھلاڑیوں کو چیمپیئن انگوٹھیاں دینے کا اعلان؛ یہ کس چیز سے بنی ہیں؟
ہر انگوٹھی منفرد ہوگی اور اس پر الگ نمبر درج ہوگا۔ اور اس کے ایک حصے پر فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کا نقش بنایا جائے گا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.