دریائے سندھ پر نہروں کی تعمیرات کے خلاف سندھ بار کونسل کی ہڑتال، عدالتی سرگرمیاں معطل
کراچی کے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے گیٹ کے سامنے بھی دھرنا ، ٹریفک جام ، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.