پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 02:34pm چیف جسٹس کیریئر کا آخری فیصلہ سنا کر سپریم کورٹ سے روانہ جسٹس بندیال نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ سنانے کے فوری بعد عدالتی عملے سے ملاقات کی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 11:07am چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں آخری روز، ’یقینی بنائیں جج پرتنقید حقائق پرمبنی ہو‘ وکلاء کا چیف جسٹس کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 02:55pm عمرعطا بندیال نے ریٹائرمنٹ سے 2 روز قبل چیف جسٹس ہاؤس خالی کردیا چیف جسٹس ریٹائرڈ ججز کیلئے مختص گھر میں منتقل ہوگئے
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 12:13pm ’ضروری نہیں انسان جو چاہے اس کی وہ خواہش پوری ہو‘ 'امید ہے اگلا بینچ انجوائے کرےگا'، گن اینڈ کنٹری کلب کیس کی سماعت میں چیف جسٹس کے دلچسپ ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 12:47pm سپریم کورٹ بار کونسل چیف جسٹس کو اگلے ہفتے الوداعی عشائیہ دے گی جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو چیف جسٹس کے منصب سے ریٹائرڈ ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 03:25pm لگتا ہے اب آمدن سے زائد اثاثے رکھنا کوئی سنجیدہ جرم نہیں، چیف جسٹس سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف درخواست پرسماعت کل تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 10:09pm سپریم کورٹ میں نیب ترمیم کیس 29 اگست کو سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا
پاکستان شائع 23 اگست 2023 03:25pm عمران خان کی وکالت کرنے سے چیف جسٹس کا امیج خراب ہوگا، مریم نواز توشہ خانہ کیس کا فیصلہ بادی النظر میں غلط قرار دیے جانے پر مریم نواز کا تبصرہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 08:42am سپریم کورٹ میں جڑانوالہ واقعے سے متعلق درخواست پر سماعت آج ہوگی چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا
پاکستان شائع 21 اگست 2023 06:36pm توشہ خانہ کیس کیخلاف عمران خان کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 23 اگست کو اپیلوں پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 18 اگست 2023 11:57am آئی بی کی ہاؤسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کے ساتھ کون مقابلہ کرے گا، چیف جسٹس ایف آئی اے کیسے پرائیویٹ بزنس میں اپنا نام استعمال کرسکتا ہے، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 03 اگست 2023 06:12pm جسٹس مظاہر نقوی کا چیف جسٹس کو خط، عدلیہ مخالف مہم کے الزامات سپریم کورٹ کے جج اپنے خلاف کارروائی کو بدنیتی پر مبنی مہم قرار دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 11:44am توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کی ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد سپریم کورٹ نے کیس اسلام آباد ہائیکورٹ کو واپس بھجوا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 08:55pm سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ”کیوریٹو ریویو“ خارج کردیا عدالت نے چیمبر سماعت کا 13 صحفات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 15 جولائ 2023 07:55pm عدالتیں پالیسیوں اور قوانین پرعملدرآمد کیلئے ہدایات جاری کرسکتی ہیں، چیف جسٹس خواتین کے بنیادی حقوق سے متعلق پالیسیاں موجود ہیں، جسٹس عمر عطاء بندیال
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 04:46pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے بینچ تشکیل سپریم کورٹ کا 8 رکنی لارجر بینچ 21 جولائی کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 11:39pm سپریم کورٹ نے ایک سال میں کتنے مقدمات نمٹائے؟ تفصیلات جاری فروری 2022 سے یکم فروری 2023 تک مقدمات کا ڈیٹا جاری
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 06:52pm سپریم کورٹ نے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کیخلاف درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹادی کیا جواز بنتا ہے آپ کورونا ویکسین کیخلاف درخواست دائر کریں؟ عدالت
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 10:34pm چیئرمین پی ٹی آئی کی احاطہ عدالت سے گرفتاری بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ سابق وزیراعظم کی گرفتاری کے معاملے پر سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 01:00pm جسٹس مسرت ہلالی نے بطور سپریم کورٹ جج حلف اُٹھا لیا چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 06:14pm چیف جسٹس فل بینچ بنائیں ورنہ خصوصی عدالتوں پر فیصلہ وقعت کھو بیٹھے گا، جسٹس یحیٰ آفریدی عدالتی نظام عوامی اعتماد پر منحصر ہوتا ہے، نوٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 11:21pm فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں: جسٹس منصور کی بینچ سے علیحدگی کا حکم نامہ جاری اٹارنی جنرل نے وفاقی حکومت کی ہدایات پر اعتراض اٹھایا، حکم نامہ
پاکستان شائع 25 جون 2023 05:52pm فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں: وزیراعظم نے فروغ نسیم کی خدمات حاصل کرلیں سابق وزیر قانون فروغ نسیم لارجر بنچ کے سامنے پیش ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 08:35am فوجی عدالتوں کیخلاف عمران خان دور سے زیر التوا درخواستیں کیوں نہیں سنی گئیں، جسٹس فائز عیسیٰ کا سوال جسٹس فائز کا نوٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری ہونے کے کچھ دیر بعد ہٹادیا گیا
پاکستان شائع 23 جون 2023 06:36pm ڈاکٹر سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا عالم جج بنانے کی منظوری محمد انور 3 سال تک عالم جج کے طور پر ذمہ داریاں ادا کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 02:00pm فوجی عدالتوں کیخلاف درخواستیں: بغاوت پر سویلین کا خصوصی عدالت میں ٹرائل ہو سکتا ہے، چیف جسٹس آرمی ایکٹ میں جو کچھ بھی ہے ہمیں جائزہ لینے کی اجازت نہیں، جسٹس منصور
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 10:12pm فوجی عدالتوں کیخلاف حکم امتناع سے سپریم کورٹ کا انکار، مقدمات کا ریکارڈ طلب سماعت جمعہ تک ملتوی، جسٹس فائز عیسی اور جسٹس طارق مسعود کے کیس سننے سے انکار پر چیف جسٹس کو7 رکنی بینچ بنانا پڑا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 08:09pm ریویو آف ججمنٹ ایکٹ درخواستوں کی آخری سماعت کا حکم نامہ جاری سپریم کورٹ نے 19 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 19 جون 2023 09:15pm بطور چیف جسٹس مقدمات فیصلوں کا نظام شفاف بنانے کی کوشش کروں گا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج کا ایک اور خط منظر عام پر آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2023 02:42pm ہمارے سامنے انصاف کا ٹیسٹ ہے، 184(3) کیخلاف ریمیڈی کو ویلکم کرینگے، چیف جسٹس نظرثانی میں اپیل ہو سکتی ہے، نظرثانی میں اپیل کو سمجھنا ہی اصل معاملہ ہے، جسٹس منیب اختر