علی امین گنڈاپورکا استعفا موصول: گورنرکا آئینی طریقہ کار کے تحت استعفا قبول کرنے کا فیصلہ پیر کو دفترکھلے گا تو فیصلہ کروں گا، فیصل کریم کنڈی اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2025 10:20pm
علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ منظور ہوا یا نہیں: گورنر ہاؤس اور پی ٹی آئی کے متضاد دعوے پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے گورنر ہاؤس کی جانب سے علی امین کے استعفے کے وصول ہونے والی کاپی شیئر کردی اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2025 11:20pm
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا انتخاب: اپوزیشن کس طرح نمبر گیم سے بازی پلٹ سکتی ہے؟ اسمبلی میں نمبر گیم کیا کہتی ہے؟ شائع 09 اکتوبر 2025 12:44pm
گنڈاپور کے استعفے سے خیبرپختونخوا کی سیاست میں ہلچل، اپوزیشن نے اپنا وزیراعلیٰ لانے کے لیے سرجوڑ لیے غیر متوقع فیصلے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا شائع 09 اکتوبر 2025 11:05am
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا مستعفی ہونے کا اعلان، استعفیٰ گورنر کو بھجوا دیا اپنے لیڈر عمران خان کے حکم پر عمل کرتے ہوئے مستعفی ہورہا ہوں، علی امین گنڈاپور شائع 08 اکتوبر 2025 11:44pm
شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: عدالت سے علی امین گنڈا پور کے لیے بُری خبر آگئی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف یہ مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ بارہ کہو میں درج ہے شائع 10 ستمبر 2025 12:34pm
کالا باغ ڈیم کی تجویز کے بعد علی امین گنڈا پور نئے صوبوں اور صدارتی نظام کے حق میں سامنے آگئے عمران خان بھی صدارتی نظام حکومت کے حامی ہیں، وہ صدارتی انتخاب کے امیدوار ہوں گے تو ملک بھر سے جیتیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 02 ستمبر 2025 10:33pm
فیصل امین گنڈا پور قومی اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے مستعفی انہوں نے اپنا استعفیٰ چیف وہیپ عامر ڈوگر کو بھیج دیا ہے شائع 27 اگست 2025 09:08am
سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کی ادائیگی کیسے ہوگی؟ خیبرپختونخوا حکومت نے بتادیا متاثرین کو بروقت ریلیف اور سہولیات کی فراہمی صوبائی حکومت کی پہلی ترجیح ہے، علی امین گنڈا پور شائع 18 اگست 2025 07:55pm
سابق حکومتوں کی کرپشن کو میرے کیخلاف ہتھیار بنایا جارہا ہے، گنڈا پور کا الزام ملک میں آئین و قانون نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 10 اگست 2025 06:41pm
پی ٹی آئی کا 5 اگست کو احتجاج: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا خصوصی پیغام سامنے آگیا آپ نکلیں کیا ہوتا ہے کس طرح ہوتا ہے وہ بعد میں دیکھیں گے، علی امین گنڈا پور شائع 03 اگست 2025 11:13pm
عمران خان کی علی امین گنڈاپور کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت، ترجمان وزیر اعلیٰ کا ردعمل سامنے آگیا علی امین گنڈا پور حکومت سے متعلق بانی پی ٹی آئی کے پیغام کی کسی مستند ذریعے سے تصدیق نہیں ہوئی، ترجمان شائع 03 اگست 2025 10:42pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا بھارت کیخلاف فیٹف جانے کا اعلان بھارتی حکومت نے فیٹف کو میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا ہے، علی امین گنڈا پور شائع 01 اگست 2025 10:56am
علی امین گنڈا پور نے باجوڑ میں باقاعدہ آپریشن کی تردید کر دی دہشتگردوں کو آبادیوں میں کسی صورت چھپنے نہیں دیں گے، وزیراعلٰی کے پی کا ویڈیو بیان شائع 30 جولائ 2025 10:17pm
پشاور ہائیکورٹ نے پولیس کا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری سے روک دیا عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 28 جولائ 2025 10:44pm
وزیراعظم کا وادی تیراہ میں خوارج کی فائرنگ سے شہریوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار دہشت گردوں اور دہشت گردی کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیراعظم شہبازشریف شائع 27 جولائ 2025 11:20pm
وفاق خیبرپختونخوا پر نام نہاد فیصلے مسلط نہیں کرسکتا، علی امین گنڈا پور کا ایک بار پھر وار وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وفاق پر ایک مرتبہ پھر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق خیبرپختونخوا پر اپنے... شائع 26 جولائ 2025 04:44pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بجلی ڈیوٹی کے خاتمے پر وزیر توانائی کو خط لکھ دیا مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری کے بغیر بجلی ڈیوٹی کی منسوخی غیرقانونی ہے، علی امین گنڈاپور شائع 21 جولائ 2025 05:57pm
علی امین گنڈا پور کا صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر اگلے ہفتے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان آل پارٹیز کانفرنس میں مشاورت کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کو شرکت کی دعوت دی جائے گی، وزیراعلٰی کے پی شائع 18 جولائ 2025 01:44pm
سینیٹ الیکشن ۔۔ خیبرپختونخوا میں حکومت اور اپوزیشن امیدواروں کو بلامقابلہ منتخب کرانے پر متفق وزیراعلی سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات میں اتفاق ہوگیا، حکومت کو 6 اور اپوزیشن کو 5 نشستیں دینے کا فارمولا برقرار شائع 18 جولائ 2025 09:35am
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان آئیں گے، گرفتاری کی بات کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈاپور سیاسی انتقام سے بیرونِ دنیا پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی پریس کانفرنس شائع 14 جولائ 2025 06:18pm
مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا علی امین گنڈا پور تمہارا چیلنج قبول ہے، تمہاری اوقات نہیں کہ مولانا تمہارا چیلنج قبول کرے، انجینئر ضیاء الرحمان شائع 14 جولائ 2025 06:10pm
علی امین گنڈا پور کی نااہل اور نالائق حکومت آخری سانسیں لے رہی ہے، ترجمان جے یو آئی پی ٹی آئی اپنے میر جعفر اور میر صادق کو کنٹرول کرے اور علی امین گنڈا پورا کے منہ کو لگام دے، ترجمان اسلم غوری شائع 13 جولائ 2025 09:48pm
علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کو الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا مولانا میرے بھائی سے الیکشن لڑلیں، اگر بھائی ہارا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 13 جولائ 2025 06:19pm
عظمیٰ بخاری نے علی امین گنڈاپور کو پنجاب کی ترقی سے سیکھنے کی دعوت دے دی علی امین گنڈا پور بطور وزیراعلیٰ آئیں تو مہمان نوازی کریں گے، اسلحے کے ساتھ آئیں گے تو اجازت نہیں، وزیراطلاعات پنجاب شائع 13 جولائ 2025 05:10pm
”اس بار کارکنوں کو چھوڑ کر تو نہیں بھاگیں گے؟“ صحافی کے سوال پر علی امین گنڈا پور برہم لاہور میں پریس کانفرنس کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور صحافی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا شائع 13 جولائ 2025 04:47pm
پنجاب حکومت جلسے کی اجازت دے، شکریہ کے ساتھ تحفہ بھی ملے گا، علی امین گنڈا پور مولانا فضل الرحمان خود جعلی مینڈٹ ہر ہیں اور یہ ہمیں باتیں کریں گے، وزیراعلٰی کے پی کی لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو شائع 12 جولائ 2025 11:10pm
”سفارش پر بھرتی کیے گئے لوگ کام نہیں کرتے“، علی امین اپنے ہی حکومتی اداروں سے نالاں ڈی آئی خان کے ایک حلقے میں کوئی کالج نہیں ہے، حلقے کے نمائندوں کو جوتے مارنے چاہئیں، وزیراعلٰی کے پی شائع 09 جولائ 2025 07:15pm
ضم اضلاع میں امن و امان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیرصدارت اہم اجلاس اجلاس میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متفقہ لائحہ عمل بنانےکا فیصلہ کیا گیا شائع 09 جولائ 2025 11:52am
بجٹ پیش نہ کرنے کا پروپیگنڈا اپنوں کا تھا، اس سے ہماری حکومت چلی جاتی، علی امین گنڈا پور حکومت مضبوط، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، گورنر کچھ نہیں بگاڑ سکتے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2025 09:35pm