پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 10:39am پرویز الٰہی کی گرفتار پر توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری آئی جی اسلام آباد کے ورانٹ برقرار رکھتے ہوئے سماعت 18 دسمبر تک ملتوی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 08:00pm پرویز الہٰی کو گھر نہ پہچانے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری پولیس افسران کی جانب سے معافی مانگنے پر عدالت نے توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 06:00pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس کو شیریں مزاری کو گرفتارنہ کرنے کا حکم عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد تحریری معافی مانگ لی
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 07:56pm پرویز الہٰی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے پر ایس ایس پی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری ایس ایس پی اسلام آباد کو 18 دسمبر کو بذات خود یا پھر بذریعہ وکیل پیش ہونے کا حکم
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 01:06pm عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ جیل کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی درخواست گزار کے وکیل شیراز احمد رانجھا عدالت میں پیش نہ ہوئے
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 11:47am پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے کا معاملہ: پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی ڈی سی اسلام آباد سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس میں فریقین سے جواب طلب
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 05:15pm صنم جاوید نے آئی جی پنجاب سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست سی سی پی او لاہور سمیت دیگر پولیس افسران فریق
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 01:17pm نواز شریف کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر درخواست میں نواز شریف کے 2018 کے بیانات پر توہین عدالت کارروائی کی استدعا کی گئی تھی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 12:01pm سرکاری محکموں کے 60 سیکریٹریز، سربراہان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 05:33pm شہریار آفریدی کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، ’ڈی سی صاحب آپ آگ سے کھیل رہے ہیں‘ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کی غیر مشروط معافی مسترد کردی
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 07:13pm ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی توہین عدالت کی کارروائی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل خارج جسٹس بابر ستار کل توہین عدالت کیس کی سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 11:35am آئی جی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب توہین عدالت کیس کی سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 12:00pm شہریار آفریدی گرفتاری : ڈی سی اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پرفرد جُرم عائد شہریارآفریدی کے خلاف ایم پی او آرڈر میں اختیارات سے تجاوز پر توہین عدالت میں فرد جُرم عائد کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 12:06am احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی 5 برس پرانی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو کنی بینچ 15اگست کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 27 جون 2023 10:53am شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت، آئی جی اسلام آباد نے معافی مانگ لی شیریں مزاری کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز
پاکستان شائع 31 مئ 2023 02:49pm شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس: آئی جی اسلام آباد نے جواب جمع کرادیا عدالت نے درخواست گزار ایمان مزاری سے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کرلیے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 11:38am شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری توہین عدالت کا فٹ کیس ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ آپ چاہتے ہیں میں آنکھیں بند کرکے غیرقانونی کام ہونےدوں؟ جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 05:01pm عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس، وفاقی حکومت کی سماعت جلد کرنے کی درخواست عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس 26 اپریل کو مقرر کرنے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 10:41am پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی فواد چوہدری نے توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 11:46am مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے انٹراکورٹ اپیل واپس لینے پر خارج اپیل واپس لینا چاہتا ہوں اجازت دی جائے، وکیل درخواست گزار
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 10:10am عمران خان کی تقاریر پر پابندی: چیئرمین اور ڈائریکٹر آپریشنز پیمرا کو نوٹس جاری عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 07:38pm سازش جو تم نے نئے سہولت کاروں کی مدد سے تیار کی وہ پکڑی گئی، مریم نواز مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کے سنگل بنچ کا فیصلہ چیلنج
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 06:06pm اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی ضمانت منظوری کیخلاف درخواست مسترد ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست کی تھی
پاکستان شائع 20 مارچ 2023 02:46pm گورنر پختونخوا کیخلاف سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر اسپیکر اسمبلی مشتاق غنی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:10pm فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار پی ٹی آئی رہنما نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف پریس کانفرنس کی تھی
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 01:29pm عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی درخواست وکیل فیصل چوہدری کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 11:37am لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد کردی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی عمل میں لائے، استدعا
پاکستان شائع 06 مارچ 2023 01:54pm رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست نمٹادی گئی عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کا معاملہ: رانا ثناء کے خلاف توہین عدالت کی انٹرا کورٹ اپیل خارج
پاکستان شائع 04 مارچ 2023 02:15pm لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی 3 درخواستیں دائر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، استدعا
پاکستان شائع 03 مارچ 2023 12:43pm اسموگ تدارک کیس میں چیئرمین پلاننگ کمیشن کو توہین عدالت کا نوٹس جاری نگراں وزیراعلیٰ کو کلمہ چوک انڈر پاس کا افتتاح کرنے کی کیا جلدی تھی، عدالت
نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس دوبارہ ماتحت عدالت بھیجنے کی نیب درخواست مسترد، ارشد ملک کی ویڈیو چلانے کا بھی عندیہ