بلوچستان: تربت میں 6 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد پولیس کے مطابق تمام افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 30 جولائ 2026 02:05pm
غیر ملکی خواتین کے مبینہ زیادتی کیس کا مرکزی ملزم وحید عرف 'باس' گرفتار ملزم کے مختلف جرائم سے متعلق ریکارڈز کی مزید جانچ پڑتال جاری ہے: پولیس حکام شائع 06 جولائ 2026 01:30pm
لاہور میں رنگ روڈ پر گاڑی سے لاش برآمد، پولیس کی وردی بھی موجود واقعے کی اطلاع ملتے ہی رنگ روڈ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور مزید شواہد اکٹھے کرنے کا عمل شروع کیا شائع 23 جون 2026 11:01am
فلپائن: اسکول میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک، نویں جماعت کا طالب علم گرفتار پولیس کے مطابق حملے کی اصل وجہ بھی ابھی واضح نہیں ہو سکی شائع 22 جون 2026 10:31am
سی سی ڈی کی فائرنگ سے آسٹریلین لڑکی کی ہلاکت، زخمیوں کی حالت کیسی ہے؟ زخمی ہونے والے آسٹریلیا پلٹ باپ اور بیٹے کا راولپنڈی کے بے نظیر بھٹو اسپتال میں علاج جاری ہے شائع 15 جون 2026 09:07am
کوکین کوئین پنکی کی جان کو خطرہ، پولیس اسٹیشن کے اطراف اسنائپرز تعینات پولیس اسٹیشن جانے والے تمام راستوں پر اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے: ذرائع شائع 18 مئ 2026 09:02am
پنجاب اور سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران اپنوں کے ہاتھوں قتل کی کئی لرزہ خیز وارداتیں رشتوں کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے قریبی عزیزوں نے ہی ایک دوسرے کی جان لے لی شائع 28 اپريل 2026 09:00am
نواب شاہ: تھانے میں قیدی کی پراسرار ہلاکت، پولیس کا بیان سامنے آگیا پولیس کا مؤقف ہے کہ زیرحراست ملزم نے تھانے کے باتھ روم میں پھندا لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کی: ذرائع اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 12:52pm
کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ کا واقعہ، تین افراد جاں بحق دو زخمی واقعہ مبینہ طور پر قبائلی تنازع کے باعث پیش آیا: ذرائع شائع 14 اپريل 2026 12:40pm
راولپنڈی: تھانہ کہوٹہ کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ، 4 افراد قتل لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کہوٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ شائع 18 جولائ 2025 09:57am
راولپنڈی: گھروں میں کام کا جھانسہ دے کر لڑکیوں کو عصمت فروشی پر مجبور کرنیوالے میاں بیوی اور بیٹا گرفتار واقعے کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا، ذرائع شائع 08 اپريل 2025 01:13pm
لیاری میں 4 خواتین کی گلا کٹی لاشیں، قاتل مل گیا زیر حراست ملزم بلال نے اعتراف جرم کرلیا، پولیس حکام شائع 19 اکتوبر 2024 10:13pm