ایران جنگ پر امریکی اخراجات 29 ارب ڈالر تک پہنچ گئے: پینٹاگون یہ تخمینہ پہلے کانگریس کو بتائی گئی 25 ارب ڈالر کی رقم سے زیادہ ہے۔ اپ ڈیٹ 12 مئ 2026 07:36pm
ایران جنگ میں امریکا کے 35 ارب ڈالر کے ہتھیار استعمال ہوئے: نیویارک ٹائمز بڑی مقدار میں میزائل اور دفاعی ہتھیار استعمال ہونے سے نہ صرف ذخائر کم ہوئے بل کہ امریکا کی عالمی دفاعی تیاریوں پر بھی سوالات اٹھ گئے۔ شائع 24 اپريل 2026 07:51pm