جنگ بندی مذاکرات ناکام، اسرائیل نے حماس پر الزام دھردیا حماس مکمل جنگ بندی، اسرائیلی فوجیوں کے انخلا، فلسطینیوں کی واپسی کے مطالبے پر ڈٹ گئی شائع 27 مارچ 2024 04:51pm