فٹنس رکھنے کے باجود امریکی خاتون باڈی بلڈر کی اچانک موت، وجہ سامنے آگئی کوچ کی جانب سے اہم انکشافات کیے گئے ہیں شائع 06 مارچ 2025 11:58am
گردن پر 270 کلو وزنی راڈ گرنے سے بھارتی گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ہلاک حادثے کے فوراً بعد اچاریہ کو اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا، بھارتی میڈیا شائع 20 فروری 2025 11:53am
حماس نے القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف ابو خالد کی شہادت کی تصدیق کردی القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے ایک ویڈیو بیان میں محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کیا، رپورٹ شائع 31 جنوری 2025 09:30am
آئن سٹائن سے دوگنا ذہین ہونے کا دعویٰ کرنیوالے شخص کی موت سے متعلق پیشگوئی مذکورہ شخص کا خیال ہے کہ اس کا آئی کیو لیویل آئن سٹائن سے بھی زیادہ ہے شائع 19 دسمبر 2024 09:07am
کورنگی ٹریفک حادثے میں جاں بحق بچے کے اہلخانہ کا اہم بیان سامنے آگیا ٹریفک اہل کار اور ضلعی انتظامیہ حادثے کے قصور وار ہیں، ورثاء شائع 17 دسمبر 2024 03:35pm
کینیڈا-امریکہ سرحد عبور کرتے ہوئے بھارتی خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی بھارتی خاندان کا تعلق گجرات شہر سے تھا، رپورٹ اپ ڈیٹ 17 نومبر 2024 02:46pm
کراچی: غلط انجیکشن لگنے سے 3 سالہ معصوم بچی انتقال کر گئی تین سالہ بچی چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھی۔ شائع 12 نومبر 2024 03:42pm
اسٹیج ڈراموں کے معروف ہدایت کار سید فرقان حیدر انتقال کرگئے انتقال کی افسوسناک خبر اہلخانہ اور دوستوں نے دی شائع 10 نومبر 2024 11:34am
بھارت کے ایک اور نوجوان اداکار کی لاش فلیٹ سے برآمد دوستوں اور ساتھیوں نے سوشل میڈیا پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے شائع 09 نومبر 2024 02:58pm
کار ریسنگ کر کے ویوز حاصل کرنے کا جنون امریکی یوٹیوبر کی جان لے گیا آندرے بیڈل ایک مشہور یوٹیوبر تھے جن کے 59 ہزار 500 سبسکرائبرز ہیں شائع 08 نومبر 2024 03:11pm
کینسر سے مرنے والی ٹک ٹاکر کے آخری ویڈیو پیغام نے دل دہلا دیے ٹک ٹاکر جبڑے کے ایک نایاب قسم کے کینسر کا شکار تھی۔ شائع 05 نومبر 2024 12:29pm
ویوز اور لائکس کیلئے ’کوبرا‘ سے کھیلنا یوٹیوبر کیلئے جان لیوا ثابت اس حوالے سے یوٹیوبر کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر اطلاع دی اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 11:33am
پٹری پر ہیڈ فون لگا کر موبائل فون چلانے میں مگن طالب علم کو ٹرین نے کچل دیا نوجوان کو باڈی بلڈنگ اور ریل بنانے کا شوق تھا، رپورٹ شائع 31 اکتوبر 2024 09:33am
کراچی میں گاڑی میں دم گھٹنے سے دوسرا بچہ بھی دوران علاج دم توڑ گیا 3 سالہ حاشر اسپتال میں زیر علاج تھا جو آج انتقال کر گیا، ذرائع شائع 30 ستمبر 2024 04:11pm
حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت پر عالمی برادری کا اظہارِ افسوس، اسرائیلی حملوں کی مذمت امریکا حسن نصراللہ کے قتل میں ملوث ہونے سے انکار نہیں کر سکتا, ایرانی صدر شائع 29 ستمبر 2024 09:16am
طویل ڈیوٹی کے دوران فوڈ ڈیلیوری رائیڈر بائیک پر ہی دم توڑ گیا مذکورہ شخص ' آرڈر کنگ' کے نام سے مقبول تھا اور انتہائی کم آرام کرتا تھا، رپورٹس شائع 21 ستمبر 2024 08:38am
کام کے دباؤ سے نوجوان خاتون کی ہلاکت پر بھارت میں تحقیقات شروع 26 سالہ اینا چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ تھی- المیے سے سوشل میڈیا پر طوفان اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 01:42pm
بے نظیر انکم سپورٹ سینٹر میں بھگدڑ مچنے سے 50 سالہ خاتون جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کا ناقص انتظامات کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ شائع 18 ستمبر 2024 04:32pm
مقبول ڈرامہ ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ کے معروف اداکار اچانک چل بسے انہوں نے اپنے پسماندگان میں اہلیہ جھانوی سیٹھی اور جڑواں بچے چھوڑے ہیں، بھارتی میڈیا شائع 08 ستمبر 2024 03:34pm
104 دن لگاتار کام کرنے والے چینی ملازم کی موت واقع ہوگئی اہلخانہ نے چینی کمپنی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا، چینی ویب سائٹ شائع 08 ستمبر 2024 12:14pm
یتیم خانے میں پراسرار طور پر 27 بچے ہلاک جنوری سے اب تک 27 بچے ہلاک ہوچکے ہیں، تاحال بیماری کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے شائع 03 اگست 2024 03:54pm
معروف اسٹیج اداکار و کامیڈین سردار کمال انتقال کر گئے فنکار دل کے عارضے میں مبتلا تھے، فیملی ذرائع شائع 30 جولائ 2024 11:10pm
مردہ خاتون زندہ ہو کر بہن پر برس پڑی خاتون کو مردہ قرار دے کر جنازے اور تدفین کی تیاری بھی شروع کردی گئی تھی شائع 29 جولائ 2024 12:53pm
رنبیر کپور والد کی موت پر روئے کیوں نہیں تھے حالیہ انٹرویو میں رنبیر کپور نے والد رشی کپور سے دور رہنے پر شرمندگی اور پچھتاوے کا اظہار کردیا شائع 28 جولائ 2024 02:38pm
چوری کے الزام میں گرفتار نوجوان پولیس تشدد سے جاں بحق 21 سالہ نوجوان کو سیہون میں چوری کے الزام پر گرفتار کیا گیا ہے شائع 27 جولائ 2024 02:37pm
موریطانیہ: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 15 افراد ہلاک، 150 افراد لاپتہ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے، انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن شائع 24 جولائ 2024 09:47pm
ایلون مسک نے جنس بدلنے والے بیٹے کو مردہ قرار دیدیا، ’دھوکہ ہونے کی شکایت ایلون مسک کی جانب سے اپنے بیٹے کی موت کے حوالے سے انٹرویو میں تذکرہ کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 05:05pm
آسمانی بجلی کی زد میں آکر منچلا نوجوان ہلاک نوجوان اپنے ساتھیوں کے ہمراہ خراب موسمی حالات کے باوجود پہاڑ پر چڑھ گیا تھا شائع 22 جولائ 2024 04:31pm
معروف گلوکار لائیو اسٹیج پرفارمنس کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاک پولیس نے قتل سمیت ہر پہلو سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے شائع 22 جولائ 2024 12:08pm
سیالکوٹ میں دو کمسن بہن بھائی کرنٹ لگنے سے جاں بحق دونوں بچے کھیل کے دوران پیڈسٹل فین سے ٹکرا گئے تھے شائع 20 جولائ 2024 04:35pm