اے آئی رومانس: خاتون کی اپنے خوابوں کے ورچوئل شہزادے سے شادی 'میری زندگی کا نظریہ مثبت ہوگیا، پھولوں کی خوشبو اور شہر کی روشنی سب کچھ خوشگوار لگنے لگا': نوگوچی شائع 18 دسمبر 2025 11:23am