امریکا اور برطانیہ کینیڈا کے ساتھ کھڑے ہوگئے، بھارت کی تنہائی بڑھ گئی دونوں ممالک انٹیلی جنس شیئرنگ اتحاد کا حصہ ہیں، بھارتی میڈیا نے بھی حمایت نہ ملنے کا اعتراف کرلیا اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2023 08:31am