فلم 'جراسک پارک' کے مشہور کردار چل بسے جراسک پارک میں ڈاکٹر ایلن گرانٹ کے کردار سے سیم نیل کو بین الاقوامی شہرت ملی۔ شائع 13 جولائ 2026 02:37pm