امریکا نے بھارت کو اربوں ڈالر کے ڈرونز کی فروخت روک دی، سخت وارننگ جاری گرپتونت سنگھ پر حملے سے ایک ہفتہ پہلے ڈرون خریداری کا معاہدہ طے پایا تھا شائع 01 فروری 2024 09:10am