کاروبار شائع 11 ستمبر 2024 03:53pm نیپرا نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرادیا گیا
کاروبار شائع 11 ستمبر 2024 01:20pm آئی ایم ایف کے دباؤ پر اسلام آباد کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف ختم وفاقی علاقے کے صارفین کو ماہ ستمبر کے بجلی بل یکم جولائی کے نرخوں کے مطابق جاری ہوں گے، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 09:44pm 16دن رہ گئے، معاہدے پرعمل نہ ہوا تو حالات کی ذمے دار حکومت ہو گی، حافظ نعیم تین دن کی ہڑتال پر تاجروں سے مشاورت جاری ہے، پورا ملک بند، پہیہ بھی جام ہو گا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 03:46pm ایم کیو ایم کی کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کی تیاریاں، دھرنے کے مقام کا جائزہ ایم کیو ایم رہنما انیس قائم خانی نے اراکین مرکزی کمیٹی اور ذمہ داروں کے ہمراہ احتجاج کی جگہ کا دورہ کیا
کاروبار شائع 05 ستمبر 2024 12:58pm حکومت کا بجلی سستی کرنے کیلئے درآمدی ایل این جی پر ٹیکسز کم کرنے پر غور درآمدی ایل این جی پر بھاری ٹیکس اور پورٹ چارجز وصولی کا انکشاف
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 07:29pm ایم کیو ایم پاکستان کا کے الیکٹرک کیخلاف عوامی احتجاج کا فیصلہ ناجائز بل اور ناقص کارکردگی پر احتجاج کا فیصلہ کیا، ایم کیو ایم پاکستان
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 12:10pm حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی 6 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا پلان دے دیا وفاقی اور صوبائی حکومتیں 2800 ارب روپے کی فنڈنگ کا بندوبست کریں گی
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 02:54pm آئی پی پیزکیخلاف تحقیقات حتمی مرحلے میں داخل، پاور پلانٹس میں اضافی منافع خوری کی نشاندہی آئی پی پیز کے سینئر ایگزیکٹیوز کو مختلف شہروں میں پوچھ گچھ کے بعد کل اسلام آباد طلب کیا گیا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 31 اگست 2024 02:10pm پنجاب اور اسلام آباد کے بجلی صارفین کو ملنے والے ریلیف کی تفصیلات 200 یونٹ والے 35 لاکھ 16ہزار77 صارفین کو کو 50 ارب کا ریلیف دیا گیا، مریم اورنگزیب
کاروبار شائع 30 اگست 2024 09:05pm سندھ کے گھریلو صارفین کو بجلی پر ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ تیار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منصوبہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے حوالے کردیا
کاروبار شائع 30 اگست 2024 08:03pm کے الیکٹرک کی نجکاری سے قومی خزانے کو 900 ارب روپے کی بچت ہوئی، ایس ڈی پی آئی قومی خزانے پر بوجھ کم کرنے اور گردشی قرض کے خاتمے کیلئے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری ضروری ہے، تحقیقاتی رپورٹ جاری
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 12:05pm کراچی والوں کیلئے گزشتہ مالی سال میں بجلی کی قیمت میں مجموعی کتنا اضافہ ہوا؟ کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرانے کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 29 اگست 2024 03:55pm کے الیکٹرک کی بجلی 3.9 روپے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت مکمل نیپرا اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد درخواست پر فیصلہ دے گی
کاروبار شائع 29 اگست 2024 01:28pm بجلی کے بلوں میں صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف ملنا شروع لیسکو کے 5 لاکھ صارفین کو بھجوائے گئے بلز میں 3 ارب کی سبسڈی دی گئی
کاروبار شائع 26 اگست 2024 03:35pm بجلی کمپنیوں کی صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانے کی تیاری فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا
پاکستان شائع 21 اگست 2024 05:51pm سندھ حکومت اب بجلی کی قیمت خود مقرر کرے گی، مراد علی شاہ ہم بجلی سستی پیدا کر کے صنعتی ترقی کیلئے استعمال کریں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 19 اگست 2024 12:05pm ایم کیو ایم کا سندھ کو بجلی کی قیمت میں 14 روپے فی یونٹ سبسڈی دینے کا مطالبہ اگر ہوش کے ناخن نہ لیے تو چند دنوں میں کراچی کی سڑکوں پر انتشار نظر آئے گا، فاروق ستار
پاکستان شائع 19 اگست 2024 09:20am بطور سزا لوڈ شیڈنگ کو جائز قرار دینے کیلئے نیپرا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ پاور ڈویژن خط غربت کی لکیر سے زندگی گزارنے والے افراد کو ان کے بجلی کے بنیادی حق سے محروم کر دے گا
کاروبار شائع 18 اگست 2024 06:20pm جولائی میں بجلی کی لاگت 9 روپے یونٹ رہی، بل 80 روپے سے کیوں آرہا ہے؟ گوہر اعجاز وفاقی حکومت کو تمام صارفین رہائشی، کمرشل، صنعتی اور زرعی کو انصاف دینا ہے، سابق نگراں وزیر تجارت
پاکستان شائع 18 اگست 2024 05:58pm ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیر اعظم بجلی چوری کی روک تھام ، لائن لاسز میں کمی اور بجلی کی ترسیل کے نظام کو بہتر کرنا اولین ترجیح ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 18 اگست 2024 05:19pm گورنر سندھ کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے سندھ حکومت کو خط لکھنے کا اعلان سندھ کے عوام کو پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ ملا تو احساس محرومی پیدا ہو گا، کامران ٹیسوری
کاروبار شائع 17 اگست 2024 11:03pm بجلی کمپنیوں کی صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانےکی تیاری نیپرا کے فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 11:54pm آئی پی پیز سے متعلق جس نے غلط پالیسی بنائی اسے کٹہرے میں لایا جائے، علی پرویز تنقید درست نہیں، یہ لوگ مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑے رہے، وزیر مملکت
پاکستان شائع 17 اگست 2024 09:57am آئی پی پیز معاہدوں کی تفصیلات جلد ظاہر کیے جانے کا امکان، کمیٹی کی اندورنی کہانی سامنے آگئی بجلی کی قیمتیں آئی ایم ایف کے دباؤ کی وجہ سے بڑھائی گئی ہیں جو صارفین سے پوری لاگت کی وصولی چاہتا ہے، سیکرٹری پاور
پاکستان شائع 16 اگست 2024 10:02pm نوازشریف کا بجلی پر ریلیف کا اعلان جھوٹ کے علاوہ کچھ نہیں، پی ٹی آئی نوازشریف نے عوام کو ایک بار پھر گمراہ کرنےکی کوشش کی، رہنما پی ٹی آئی
کاروبار شائع 16 اگست 2024 08:59pm پاور ڈویژن کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا عندیہ بجلی کی قیمتیں بڑھانے کے لئے آئی ایم ایف کا دباؤ ہے، سیکریٹری پاور ڈویژن
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 08:54pm جماعت اسلامی سے مذاکرات کا دوسرا دور، حکومت نے اہم یقین دہانی کروا دی عوام کو ریلیف ملنا چاہیے، کمیٹی کمیٹی کا کھیل نہیں چل سکتا، لیاقت بلوچ
کاروبار شائع 31 جولائ 2024 09:54am بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری، فی یونٹ 2.63 روپے اضافے کا امکان سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے مہنگی بجلی مذید مہنگی ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:52pm عمر ایوب اور شبلی فراز کی حکومت پر کڑی تنقید، ’ پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے توانائی بحران کی بنیاد رکھی’ ستر فیصد منصوبے درآمدی توانائی پرلگا دیے، غلط معاہدوں کی وجہ سےکیپسٹی چارجزمیں اضافہ ہوا، رہنما پی ٹی آئی
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 04:28pm کراچی کیلئے بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان، فیصلہ محفوظ شہر قائد والوں کیلئے مہنگی بجلی کے دام پھر بڑھانے کی تیاریاں
افغانستان وفد بھیجنے کے اعلان کے بعد افغان قونصل جنرل کی گنڈاپور سے اہم ملاقات، گورنر کا فوری وزیراعظم سے رابطہ