کاروبار شائع 22 مئ 2025 03:44pm کے الیکٹرک کی بجلی 5 روپے 2 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست پر نیپرا میں سماعت فیصلے کا اطلاق صرف جون کے ماہ کے بلوں پر ہوگا، نیپرا
کاروبار شائع 21 مئ 2025 11:55am بجلی صارفین کے لیے بری خبر: بجلی ایک روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان نیپرا میں اپریل کےفیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں درخواست دائر کر دی گئی ۔
کاروبار اپ ڈیٹ 18 مئ 2025 05:56pm نئے مالی سال کے آغاز پر بجلی، گیس، پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا پلان تیار بجٹ میں عوام کو اضافی مالی بوجھ اٹھانے کے لیے تیار رہنا ہوگا
کاروبار شائع 15 مئ 2025 03:15pm آئندہ مالی سال بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا امکان صارفین کو 140 ارب سے 400 ارب روپے تک ریلیف ملنے کی توقع ہے۔
پاکستان شائع 08 مئ 2025 12:22pm کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے لیے بجلی سستی ہونے کا امکان مختلف کیٹیگریز میں 78 پیسے سے لے کر 2 روپے 25 پیسے فی یونٹ تک کمی متوقع ہے۔
کاروبار شائع 28 اپريل 2025 02:14pm بجلی صارفین کے لیے خوشخبری، بجلی سستی ہونے کا امکان سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے فی یونٹ سے زائد سستی ہونے کا امکان.
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 05:25pm نواز شریف کی بجلی کے نرخ میں ریکارڈ کمی پر وزیراعظم کو مبارکباد، ٹیم کو سراہا بجلی سستی کرنے سےعوام کو ریلیف اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، نواز شریف
پاکستان شائع 04 اپريل 2025 12:30pm وزیراعظم سے بجلی کی قیمت مزید 6 روپے کم کرانے میں کامیاب ہوجائیں گے، فاروق ستار ایم کیو ایم رہنما نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کو ملکی ترقی کے لیے خوش آئند قرار دے دیا
کاروبار اپ ڈیٹ 04 اپريل 2025 03:40pm بجلی کی قیمت میں کمی کے اعلان کے بعد نئے نرخ کیا ہوں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں مختلف کیٹگریز کے بجلی صارفین کیلئے موجودہ ریٹس اور نئی قیمتوں کا تعین، کتنے یونٹ پر کتنا ریلیف ملے گا؟
▶️ پاکستان شائع 03 اپريل 2025 06:44pm وزیراعظم تقریر کے دوران گردشی قرضہ بتاتے ہوئے چوک گئے وزیراعظم کی بات پر شرکا کھلکھلا اٹھے اور خود بھی مسکرائے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2025 06:10pm ’مخصوص ٹولا ملک کو دیوالیہ کرنے کا خواہش مند تھا،‘ پی ٹی آئی کا نام لیے بغیر تنقید پاکستان اب ڈیفالٹ ہوا تو ہوا، مخصوص ٹولہ اس مقصد کے لیے ہر حد پار کر گیا تھا، آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے کو خود توڑا، وزیراعظم کی خطاب میں تنقید
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 11:26pm عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود وزیرِاعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے اور بجلی کے نرخوں میں کمی کا اعلان عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیراعظم
کاروبار شائع 07 مارچ 2025 12:30pm نیٹ میٹرنگ صارفین سے خریدی گئی بجلی کے ٹیرف میں 17 روپے تک کمی کا امکان حکومت نے پاور پرچیزنگ کے حوالے سے اہم پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا
کاروبار شائع 17 فروری 2025 08:53am حکومت نے مختلف آپشنز پر کام شروع کردیا، بجلی کی قیمت کب اور کتنی کم ہوسکتی ہے حکومت بجلی کے بلوں پر عائد ٹیکسز کم کرنے پر بھی غور کر رہی ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 12 فروری 2025 07:33pm سرکاری ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی فی یونٹ 1 روپے 22 پیسے کی کمی کردی گئی
پاکستان شائع 27 جنوری 2025 12:25pm وفاقی حکومت کا اپریل 2025 سے بجلی کے نرخوں میں کمی کا عندیہ پلان میں وفاقی و صوبائی ٹیکسوں میں کمی کا منصوبہ بھی شامل
اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل کی ترک صدر سے ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق