جوڈ بیلنگھم کا نیا عالمی ریکارڈ، ایک ہی ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے انگلش کھلاڑی بن گئے ان کا آخری لمحات میں کیا گیا گول فرانس کی امیدوں پر آخری ضرب ثابت ہوا۔ شائع 19 جولائ 2026 09:53am