انگلش کرکٹر جیمز ونس نے پی ایس ایل کیلئے فرسٹ کلاس کرکٹ چھوڑ دی انگلش کرکٹر نے یہ فیصلہ انگلش کرکٹ بورڈ کی نئی پالیسی کے باعث کیا شائع 15 جنوری 2025 07:45pm