کھیل شائع 12 مئ 2024 11:33pm انگلش فاسٹ بولر نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا، اہم اعزاز بھی ان کے نام انگلینڈ کے اسٹار فاسٹ بولر اس سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہوجائیں گے
دنیا اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 04:40pm تھیم پارک میں 5 ماہ کے بچے کو دل کا دورہ پڑ گیا، خاتون گرفتار پولیس نے تحقیقات کے لیے عوام سے مدد مانگ لی
کھیل شائع 01 مئ 2024 05:53pm دورہ انگلینڈ کے لئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لئے ندا ڈار کو 17 رکنی اسکواڈ کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے
کھیل شائع 22 اپريل 2024 11:44pm انگلینڈ کے کون سے میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند پاکستان اور بھارت کے درمیان آخری بار ٹیسٹ میچ 2007 میں کھیلا گیا تھا
لائف اسٹائل شائع 20 اپريل 2024 12:40pm معروف ماڈل کو کینسر کی بیماری میں جوس پینا مہنگا پڑ گیا خاتون ماڈل کینسر کو دیسی ٹوٹکوں سے شکست دینا چاہتی تھی
دنیا شائع 18 مارچ 2024 10:17pm دنیا کے سرد ترین ملک کے ’’پینگوئن پوسٹ آفس‘‘ سے منفرد ملازمت کی آفر برطانوی ادارے انٹارکٹک ہیریٹیج ٹرسٹ کو چار ماہ کی مدت پر 3 ملازم درکار ہیں
دنیا شائع 25 فروری 2024 08:28pm برطانیہ میں کوئی انصاف نہیں، بچوں سمیت تارکیں وطن جیلوں میں ڈال دیے گئے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق کئی نابالغ سہولتکاری کے الزام میں گرفتار کرلیے گئے
دنیا شائع 20 فروری 2024 03:14pm رمضان سے قبل سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے بڑا اعلان کر دیا یہ قدم سعودی عرب کے وژن 2030 کا حصہ ہے
لائف اسٹائل شائع 06 فروری 2024 09:29am بیت الخلاء کی صفائی کیلئے چینی زبان میں ہدایت پرنسپل کو مہنگی پڑی برطانیہ کی کیمبرج یونی ورسٹی سے منسلک کالج میں مینڈرین زبان میں نشانات آویزاں کیے گئے تھے
لائف اسٹائل شائع 06 فروری 2024 08:47am 19 بچوں کی ماں اُن کی پیدائش سے لاکھوں روپے کیسے کما رہی ہیں؟ خاتون اب اپنے 20 بچوں کی بدولت حکومت سے پیسے وصول کر رہی ہیں۔
کھیل شائع 24 جنوری 2024 10:24am بھارتی ہٹ دھرمی: پاکستانی نژاد انگلش اسپنر شعیب بشیر حیدرآباد ٹیسٹ سے باہر انگلینڈ کی ٹیم بھارت کیخلاف 5 روزہ ٹیسٹ میچزکی سیریز کھیلے گی
دنیا شائع 21 جنوری 2024 02:47pm باپ کے مرنے پر دو سالہ بیٹا بھی لاچاری کی موت مرگیا بچے کی لاش باپ سے چمٹی ہوئی ملی، انگلینڈ کی لنکنشائر کاؤنٹی میں دلسوز سانحہ
دنیا شائع 04 جنوری 2024 11:04am یورپ میں شدید سردی اور برفانی طوفان سے ٹرانسپورٹ نظام درہم برہم اسکینڈینیویا میں لوگ گھروں تک محدود، بیشتر اسکول بند کردیئے گئے، ہلاکتوں کی بھی اطلاعات
لائف اسٹائل شائع 13 دسمبر 2023 03:54pm انگلینڈ اور ویلز میں ججوں کو فیصلہ لکھنے کیلئے مصنوعی ذہانت کے استعمال کی اجازت غلط حوالہ جات کے خدشات کے باوجود چیٹ جی پی ٹی کے استعمال کی اجازت دی گئی
کھیل شائع 11 نومبر 2023 09:47pm ورلڈکپ سیمی فائنل میں نہ پہنچنے والی پاکستانی ٹیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری قومی کرکٹرز اور آفیشلز ٹولیوں میں کولکتہ سے براستہ دبئی وطن لوٹیں گے
کھیل شائع 08 نومبر 2023 09:43pm ورلڈ کپ: انگلینڈ نے نیدرلینڈز کو 160 رنز سے شکست دے دی 340 رنز کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم 38 ویں اوورز میں 179 رنز پر ڈھیر
کھیل شائع 26 اکتوبر 2023 07:39pm سری لنکا سے شکست کے بعد انگلینڈ کی ورلڈکپ سیمی فائنل میں رسائی مشکل 157 رنز کا ہدف سری لنکا نے 26 ویں اوورز میں 2 وکٹوں پر حاصل کرلیا
کھیل شائع 21 اکتوبر 2023 09:03pm ورلڈکپ: جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو چاروں شانے چت کردیا، 229 رنز سے شکست 400 رنز کے جواب میں پوری انگلش ٹیم 22 اوورز میں 170 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
کھیل اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 09:51pm ورلڈکپ: انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 137 رنز سے شکست دے دی انگلینڈ کے اوپنر ڈیوڈ میلان نے 140 رنز کی شاندار اننگ کھیلی
دنیا شائع 19 ستمبر 2023 03:14pm برطانیہ، امریکہ اور آسٹریلیا سے بھی بھارت کے تعلقات بگڑنے کا امکان ٹردوڈ نے معاملہ برطانیہ اور امریکہ کے ساتھ بھی اٹھا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 05:16pm برطانیہ میں مردہ پائی گئی سارہ شریف کے 2 چچا تفتیش کے بعد رہا سارہ کا والد ملزم عرفان شریف فیملی کے ہمراہ پاکستان پہنچ کر روپوش ہے
دنیا اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 03:04pm نوزائیدہ بچوں کی ’سیریل کلر‘ نرس کو عمر قید کی سزا سُنا دی گئی برطانوی نرس نے 2015 سے 13 ماہ کے دوران 7 بچے قتل کیے
لائف اسٹائل شائع 10 اگست 2023 03:50pm آسٹریلیا کا 196 سال پُرانا گھر: اس خاندان کی بیٹی کنویں سے پانی بھرتے ہوئے ڈوب گئی تھی گھر انگلینڈ سے بحری جہاز پر آئے جوڑے کی کہانی سناتا ہے۔
کھیل شائع 02 اگست 2023 11:55pm ایشیز سیریز انگلینڈ اور آسٹریلیا کو مہنگی کیوں پڑی؟ پوائنٹس سے محرومی کیساتھ جرمانہ بھی عائد
کاروبار شائع 31 جولائ 2023 11:05am برطانیہ میں ہزاروں افراد کے بینک اکاؤنٹس بغیر بتائے بند کر دیئے گئے متاثرین میں کئی کمپنیاں بھی شامل
لائف اسٹائل شائع 20 جولائ 2023 02:59pm بُھوت سے شادی کرنے والی اداکارہ کی پہلی ’ویڈنگ اینورسری‘ سے قبل طلاق انگلش گلوکارہ،نغمہ نگار بروکارڈ نے دسمبر 2022 میں ایک بھوت سے شادی کی تھی
کھیل شائع 05 جون 2023 11:24pm ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی میزبانی کس ملک کو ملنے کا امکان امریکا میں ابھی تک کرکٹ کے اسٹیڈیمز انٹرنیشنل معیار کے نہیں، رپورٹ
کھیل شائع 12 مئ 2023 03:37pm آئی پی ایل میں انگلش کرکٹر جوز بٹلر پر جرمانہ بٹلر پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا
دنیا شائع 03 اپريل 2023 11:05pm برطانیہ جانے کے اہل سیکڑوں افغان پاکستان میں پھنسے ہونے کا انکشاف 'یہ میرا گناہ ہے کہ میں نے برطانوی افواج کے ساتھ کام کیا۔ میں ایک قیدی کی طرح ہوں اور ہم پاکستان میں محفوظ نہیں۔'
آئی ایم ایف سے مذاکرات : حکومت کی مرکزی بینک سے قرض نہ لینے، بیرونی ادائیگیاں بر وقت کرنے کی یقین دہانی