ایپسٹین کیس میں بل گیٹس کی گواہی: 'ناجائز تعلقات پر مجھے بلیک میل کیا' ایپسٹین کیس میں نیا موڑ: بل گیٹس امریکی محکمہ انصاف کے خلاف گواہی دینے پہنچ گئے شائع 11 جون 2026 09:25am
’عدالت کا جاری کردہ خودکشی نوٹ جعلی ہے‘: جیفری ایپسٹین کے بھائی کا دعویٰ وفاقی عدالت نے گزشتہ ہفتے جاری کی گئی ایک دستاویز کو جیفری ایپسٹین کا ہاتھ سے لکھا نوٹ قرار دیا تھا۔ شائع 09 مئ 2026 12:45pm
"الوداعی وقت خود چننا تحفے سے کم نہیں": خودکشی سے قبل ایپسٹین کا مبینہ نوٹ منظرِ عام پر جیل میں ملنے والا مبینہ ایپسٹین خودکشی نوٹ عدالت نے جاری کر دیا. اپ ڈیٹ 07 مئ 2026 12:50pm
امریکی خاتونِ اوّل میلانیا پر جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے تعلقات کا الزام، معاملہ کیا ہے؟ کانگریس سے کھلی سماعت کا مطالبہ، الزامات جھوٹ اور میری کردار کشی ہیں، امریکی خاتون اول اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 12:54pm
امریکی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ کی ایپسٹین سے تعلق کی سختی سے تردید میلانیا ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین کے ظلم کا شکار ہونے والی خواتین کے لیے کانگریس میں کھلی سماعت کا مطالبہ کر دیا۔ شائع 10 اپريل 2026 10:19am
امریکی سپر ماڈل جیجی حدید کی ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر وضاحت گیگی حدید نے انسٹاگرام پر ایک مداح کے تبصرے کے جواب میں اس معاملے پر ردِ عمل دیا۔ اپ ڈیٹ 07 اپريل 2026 11:05am
ایپسٹین سے روابط: وارن بفیٹ کا بل گیٹس فاؤنڈیشن کو مزید چندہ دینے سے انکار ’’میں دیکھوں گا کہ آگے کیا ہوتا ہے، میرے علم میں نئی معلومات آئیں ہیں جن سے پہلے آگاہ نہیں تھا‘‘ بفیٹ کا مؤقف اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 10:28am
ہلیری اور بل کلنٹن ایپسٹین کے رازوں سے پردہ اٹھانے کو تیار ابتدا میں بل اور ہلیری کلنٹن نے بیان دینے سے گریز کیا تھا اور اسے سیاسی مہم قرار دیا تھا شائع 26 فروری 2026 01:39pm
ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر نوبیل امن کمیٹی کے سابق چیئرمین کی خودکشی کی کوشش وہ ناروے کے وزیراعظم رہنے کے علاوہ کونسل آف یورپ کے سیکرٹری جنرل بھی رہ چکے ہیں۔ شائع 25 فروری 2026 11:19am
ایپسٹین سے قریبی روابط: سابق برطانوی سفیر کو گرفتار کرلیا گیا امریکی محکمہ انصاف کی جاری کی گئی ای میلز سے ظاہر ہوا تھا کہ مینڈیلسن اور ایپسٹین کے درمیان گہرے تعلقات تھے شائع 24 فروری 2026 09:10am
ایپسٹین اسٹیٹ کا متاثرین کو لاکھوں ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا فیصلہ مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں اجتماعی مقدمہ نمٹانے کی پیشرفت، جج کی منظوری کے بعد ادائیگی اپ ڈیٹ 20 فروری 2026 06:13pm
ایپسٹین کو پینٹاگون کے قریب واقع حساس عمارت خریدنے کی پیشکش کا انکشاف ای میلز میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایپسٹین اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کا ایجنٹ تھا۔ شائع 20 فروری 2026 09:04am
ایپسٹین فائلز میں 19 سال پہلے لاپتہ ہونے والی بچی کا نام، کیس میں نیا موڑ دستاویزات میں شامل یہ بیان 2009 کا ہے، جو ایک نامعلوم گواہ کی جانب سے دیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 15 فروری 2026 12:43pm
ایپسٹین کا جال: اسٹوڈنٹ ویزے اور فرضی شادیاں، مجبور عورتوں کی قید کی ہولناک کہانی فائلوں میں ایپسٹین کی گرل فرینڈ کی امیگریشن کہانی سمیت کئی دیگر خواتین کے معاملات کی تفصیلات شامل ہیں شائع 15 فروری 2026 09:58am
ایپسٹین کی موت خودکشی تھی یا قتل؟ پوسٹ مارٹم دیکھنے والے ڈاکٹر کا بڑا انکشاف شواہد خودکشی کے بجائے قتل کی طرف زیادہ اشارہ کرتے ہیں، ڈاکٹربیڈن شائع 14 فروری 2026 10:15am
ایلون مسک اور زکربرگ کی ایپسٹین کے ساتھ پارٹی، تصاویر سامنے آنے پر ہنگامہ ایپسٹین فائلز: ارب پتی شخصیات کے ساتھ متنازع ڈنر کی تفصیلات سامنے آگئیں شائع 10 فروری 2026 03:04pm
’ٹرمپ معافی دیں تو سب سچ اُگل دوں گی‘، ایپسٹین کی ساتھی گزلین نے شرط رکھ دی گزلین میکسویل اس وقت کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں معاونت کے جرم میں بیس سال قید کی سزا کاٹ رہی ہیں۔ شائع 10 فروری 2026 12:27pm
ایپسٹین اسکینڈل کے بعد برطانیہ میں ہلچل: پہلی مسلمان وزیراعظم کے لیے سٹّے لگنا شروع برطانوی سیاست کا یہ اصول رہا ہے کہ جب کسی لیڈر کی سیاسی بصیرت پر انگلیاں اٹھنے لگیں تو اس کا اقتدار کمزور پڑنے لگتا ہے اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 02:07pm
ایپسٹین کا مبینہ ’بچوں کا باڑہ‘؛ نئی دستاویزات میں خوفناک انکشافات ایپسٹین کے نیو میکسیکو میں واقع زورو رینچ سے متعلق متاثرین کے بیانات نے ان خدشات کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ شائع 09 فروری 2026 10:18am
ایپسٹین اور امبانی فیملی کا تعلق بھی سامنے آگیا انیل امبانی کو اپنے ملک میں قانونی جانچ پڑتال کا بھی سامنا ہے۔ اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 12:33pm
ایپسٹین فائلز میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کا ذکر ایپسٹین فائلز میں پاکستان سے متعلق حوالہ جات فائلز میں محدود ہیں اور زیادہ تر سرسری نوعیت کے ہیں۔ شائع 03 فروری 2026 11:28am
جیفری ایپسٹین کا پاکستان اور بھارت کی انسداد پولیو مہم کے لیے فنڈنگ دینے کا دعویٰ ویڈیو میں جیفری ایپسٹین مسکراتے دکھائی دیے اور خود کو شیطان کہلانے کے سوال پر طنزیہ انداز میں جواب دیا۔ شائع 03 فروری 2026 09:36am
ایپسٹین فائلز سے توجہ ہٹانے کے لیے ایران پر حملہ ہوسکتا ہے: سربیا کے صدر کا دعوٰی توقع ہے کہ 48 گھنٹے میں کچھ بڑا ہوگا، امریکا ایران پر حملہ بھی کرسکتا ہے: الیگزینڈر ووچیچ اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 05:08pm
ایپسٹین فائلز میں مودی کا نام؛ مِیمرز کو نیا موقع مل گیا ایپسٹین فائلز میں نریندر مودی سے متعلق دعوے پر مِیمرز نے سوشل میڈیا پر مزاحیہ مواد کا طوفان برپا کر رکھا ہے شائع 01 فروری 2026 04:32pm
ایپسٹین فائلز میں مودی کا نام بھی شامل ہونے کا دعویٰ، بھارت میں ہنگامہ مودی نے اسرائیل میں ناچ گانا کیا، ٹرمپ کو اس سے فائدہ ہوا: ایپسٹین اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 10:33am
ایپسٹین فائلز: ٹرمپ کے اسرائیلی دباؤ میں ہونے کا انکشاف ایف بی آئی رپورٹ میں ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر کے خلاف سنگین الزامات سامنے آئے ہیں شائع 31 جنوری 2026 01:43pm
ایلون مسک کے جیفری ایپسٹین کے ساتھ گہرے تعلق کا انکشاف مسک ایپسٹین سے وابستگی اور ملاقات کے حوالے سے ہمیشہ تنقید اور تردید کرتے رہے ہیں شائع 31 جنوری 2026 12:46pm
ایپسٹین سے تعلقات ڈیموکریٹس کے تھے ری پبلکن کے نہیں: ٹرمپ ایپسٹین سے متعلق ایک لاکھ سے زائد اضافی صفحات کی دستاویزات دریافت کی گئی ہیں، امریکی صدر اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 03:02pm
جیفری ایپسٹین کی خودکشی کی مبینہ ویڈیو جاری کرکے ڈیلیٹ کردی گئی تقریباً بارہ سیکنڈ کی اس ویڈیو میں ایک سفید بالوں والے شخص کو دیکھا گیا جو نارنجی جیمپ سوٹ میں ملبوس ہے اور ایک بستر کے نیچے گھٹنے ٹیکے شدید جدوجہد کر رہا ہے۔ اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 12:40pm