یورپ میں ہیٹ ویو کے اثرات، دریا میں ڈوبے نازی دور کے جنگی جہاز منظر عام پر آگئے دریا میں پانی کی سطح خطرناک حد تک کم، 1944 میں ڈبوئے گئے جرمن جنگی جہاز نمایاں، ماہرین نے موسمیاتی تبدیلیوں پر خبردار کردیا شائع 31 جولائ 2026 11:46am
امریکی فوج کی مدد کرنے والا ہر مقام ’جائز ہدف‘ ہوگا: ایران تہران کا آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت مسترد، تجارتی جہازوں کے لیے ایرانی راستے کو ہی محفوظ قرار دے دیا۔ شائع 08 جولائ 2026 06:03pm
جان لیوا ایل نینو کے اثرات، یورپ میں گرمی سے ہلاک افراد کی تعداد 3 ہزار 700 ہوگئی آئندہ چند ماہ کے دوران ایل نینو سسٹم دوبارہ زور پکڑ سکتا ہے: موسمیاتی ایجنسی اقوام متحدہ شائع 05 جولائ 2026 09:28am
یورپ میں گرمی کے نئے ریکارڈ قائم: فرانس میں 1000 اضافی اموات رپورٹ ڈنمارک، جرمنی اور چیک ری پبلک میں درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، کئی یورپی ممالک میں ریڈ الرٹ جاری شائع 28 جون 2026 06:00pm
یورپ میں شدید گرمی: فرانس میں 18 ہلاکتیں، تپتی گاڑی میں دو بچے دم توڑ گئے فرانس کے علاقے بورڈو میں درجہ حرارت 41.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا جو گزشتہ سال اگست کا ریکارڈ بھی توڑ گیا شائع 23 جون 2026 10:39am
آئرلینڈ نے دو اسرائیلی وزرا کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی دونوں اسرائیلی وزرا کا رویہ یورپی یونین کی سطح پر پابندیوں کا جواز فراہم کرتا ہے: آئرش وزیراعظم شائع 06 جون 2026 12:36pm
بنا کسی دستاویز کے یورپ میں گھومنے اور رہائش کا 'قانونی طریقہ' شینگن شفل کیا ہے اور لوگ اسے کیوں اپنا رہے ہیں؟ شائع 13 مئ 2026 09:24am
صدر ٹرمپ کا یورپ سے آنے والی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا اعلان اگر یورپی یونین امریکا میں کاریں اور ٹرک تیار کریں گے تو ان پر کسی قسم کا ٹیرف عائد نہیں ہوگا: امریکی صدر شائع 01 مئ 2026 11:02pm
امریکا کے پاس ایران جنگ سے نکلنے کی کوئی واضح حکمت عملی موجود نہیں: جرمن چانسلر امریکا ایران جنگ میں افغانستان اورعراق جیسے مسائل سے دوچار ہو سکتا ہے: فریڈرک مرز شائع 27 اپريل 2026 06:21pm
یورپ میں بڑی معاشی تبدیلی: اٹلی سب سے زیادہ مقروض ملک بننے کے قریب قرضوں کی دوڑ میں اٹلی یونان سے آگے نکلنے کو تیار جبکہ یونان اب اپنے قرضوں میں نمایاں کمی لا چکا ہے۔ اپ ڈیٹ 25 اپريل 2026 12:52pm
آبنائے ہرمز کی بندش: جیٹ فیول بحران سے یورپی ایئرلائنز مشکلات میں آ گئیں یورپی ایئرلائنز نے یورپی یونین سے فوری ہنگامی اقدامات اور پالیسی ریلیف کا مطالبہ کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 06:10pm
آبنائے ہرمز بندش: یورپ میں جیٹ فیول کی قلت، پروازیں منسوخ ہونے کا خدشہ آبنائے ہرمز کی بندش سے یورپ کو جیٹ فیول کی قلت، موسمِ گرما میں پروازوں کی بڑے پیمانے پر منسوخی کا خدشہ ہے۔ شائع 10 اپريل 2026 06:35pm
’نیٹو سے علیحدگی امریکا کے لیے خودکشی ثابت ہوگی‘، امریکی سینیٹر کی ٹرمپ کو وارننگ امریکا کی نیٹو سے علیحدگی کا سب سے بڑا روس اور چین کو ہوگا، ایسا نہیں ہونے دیں گے: سینیٹر ٹم کین کی ٹرمپ پر شدید تنقید شائع 09 اپريل 2026 09:52pm
ایران جنگ پر اختلاف: یورپ نے متعدد امریکی فوجی آپریشنز کیسے ناکام بنائے؟ ٹرمپ کی نیٹو اتحادیوں پر کڑی تنقید، فرانس، اٹلی اور اسپین کے امریکی و اسرائیلی آپریشنز پر تحفظات شائع 01 اپريل 2026 09:34am
ایران جنگ مذاکرات: یورپی یونین کی پاکستان کی سفارت کاری کی حمایت یورپی کونسل کے صدر نے عالمی اثرات بڑھنے پر یورپی قیادت نے فوری مذاکرات پر زور دیا۔ اپ ڈیٹ 30 مارچ 2026 07:52pm
ایک پردیسی کی عید: جب کمپنی نے اچانک ایک ماہ کی چُھٹیاں اور ٹکٹ دیا، ویڈیو کالز سے گلے ملنے تک اوورسیز پاکستانیوں کی عید: پردیس میں رہنے والوں کے دل اپنے وطن میں دھڑکتے ہیں اپ ڈیٹ 22 مارچ 2026 09:57pm
یورپ میں ایٹمی تباہی کے دور کی تیاری، فرانسیسی صدر کا بڑا اعلان ایران کے ساتھ جاری تنازع کے حوالے سے فرانس کا مؤقف قدرے مختلف ہے۔ شائع 17 مارچ 2026 07:35pm
پابندی شدہ مواد تک رسائی کے لیے امریکا کا نیا ’وی پی این‘ منصوبہ یہ پورٹل شہریوں کو مقامی قوانین کی خلاف ورزی کی ترغیب دے کر واشنگٹن کو مشکل صورتحال میں ڈال سکتا ہے۔ شائع 19 فروری 2026 09:08am
ٹرمپ کا ’گولڈن ڈوم‘ کیا ہے اور اس کے لیے گرین لینڈ کیوں اہم ہے؟ گولڈن ڈوم پہلا ڈیفنس سسٹم ہے جو خلا سے بھی دشمن کے حملوں کو ناکام بنانے کی صلاحیت کا حامل ہوگا اپ ڈیٹ 24 جنوری 2026 06:08pm
امریکا کا نیٹو میں اپنا عملہ کم کرنے کا فیصلہ، یورپ میں تشویش بڑھ گئی امریکا کا نیٹو میں عملہ کم کرنے کا فیصلہ فوجی اعتبار سے محدود مگر سیاسی اور علامتی طور پر نہایت اہم سمجھا جا رہا ہے، جو آنے والے دنوں میں امریکا اور یورپ کے تعلقات پر گہرے اثرات ڈال سکتا ہے۔ شائع 21 جنوری 2026 09:16am
ٹرمپ کا گرین لینڈ پر کنٹرول کا اعلان، پیچھے ہٹنے سے انکار ٹرمپ کےاعلان سے نیٹو اتحاد میں شدید تناؤ پیدا ہوگیا ہے جب کہ یورپی یونین نے امریکا کے خلاف تجارتی اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے۔ شائع 20 جنوری 2026 05:49pm
گرین لینڈ کے دفاع کا یورپی عزم: برطانیہ ایک، فن لینڈ اور ناروے دو دو فوجی بھیجنے پر تیار یہ تعیناتی نیٹو کی مشق آپریشن آرکٹک اینڈیورنس کے تحت کی جا رہی ہے، جس کی قیادت ڈنمارک کر رہا ہے شائع 19 جنوری 2026 09:54am
گرین لینڈ تنازع: ٹرمپ کا آٹھ یورپی ممالک پر مزید ٹیرف لگانے کا اعلان متاثرہ ممالک میں ڈنمارک، ناروے، سویڈن، فرانس، جرمنی، نیدرلینڈز، فن لینڈ اور برطانیہ شامل ہیں۔ شائع 17 جنوری 2026 11:15pm
یورپ کا انوکھا گاؤں؛ رہائش اور کام ’ویزا فری‘ مگر تدفین کی اجازت نہیں یہاں سال کے ایک حصے میں سورج مسلسل 24 گھنٹے چمکتا رہتا ہے. اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 10:35am
’یورپ میں پاکستانیوں کے لیے ملازمتوں کے دروازے کھل گئے‘ اگلے تین سال میں ہر سال 3,500 پاکستانی سیزنل اور نان سیزنل ملازمتوں کے لیے اٹلی جائیں گے اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 12:19pm
ڈنمارک کی ڈاک سروس کا 400 سال بعد خط رسانی بند کرنے کا اعلان ڈیجیٹلائزیشن کے رجحان نے ڈنمارک کی صدیوں پرانی روایت کا خاتمہ کر دیا اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2025 02:35pm
یورپ میں سُپر فلو سے تباہی، اسپتال بھر گئے کورونا کے بعد اسپتالوں پر سب سے زیادہ دباؤ اس وائرس کی وجہ سے آیا ہے، برطانوی ماہرین صحت شائع 13 دسمبر 2025 12:55pm
کینسر جین والے ڈونر کے سپرم سے یورپ میں تقریباً 200 بچوں کی پیدائش اگرچہ یہ سپرم برطانوی فرٹیلٹی کلینکس کو فراہم نہیں کیا گیا، تاہم برطانیہ کی کچھ خواتین نے ڈنمارک میں علاج کے دوران اسی ڈونر کا استعمال کیا تھا شائع 11 دسمبر 2025 11:22am
’یورپ 20 سال میں اپنی شناخت کھو دے گا‘: ٹرمپ انتظامیہ کی نئی تنقیدی دستاویز آزادئ اظہار یا آزاد معاشروں سے متعلق کسی کے لیکچرز کی ضرورت نہیں ہے، جرمن وزیر خارجہ شائع 06 دسمبر 2025 01:08pm