لمبے وقفے کے بعد ورزش؟ ایک غلطی آپ کو اسپتال پہنچا سکتی ہے ورزش دوبارہ شروع کرنے والے ہر شخص کا پروگرام اس کی عمر، جسمانی حالت اور صلاحیت کے مطابق ہونا چاہیے۔ شائع 07 اگست 2026 10:21am