سائنس دانوں نے انسانی شخصیت کی نئی قسم ’اوٹرو ورٹس‘ متعارف کرادی فریڈا کاہلو، فرانز کافکا، البرٹ آئن اسٹائن اور ورجینیا وولف بھی اوٹرو وَرٹ شخصیت کے حامل تھے اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 07:45pm