میٹا پر بچوں کی صحت خراب کرنے پر بڑا جرمانہ، عدالت کا رقم ادا کرنے کا حکم میٹا کمپنی نے اس فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 10:23am
مودی کی ویڈیو ہٹانے پر مارک زکر برگ نے بھارتی حکومت سے معافی مانگ لی حالیہ مہینوں میں میٹا اور بھارتی حکومت کے درمیان مختلف معاملات پر اختلافات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ شائع 06 اگست 2026 09:08am
مودی کی ویڈیو حذف ہونے کا تنازع، میٹا اور بھارتی حکومت آمنے سامنے معاملہ میٹا حکام کی طلبی اور زکربرگ سے معافی کے مطالبے تک جا پہنچا۔ شائع 05 اگست 2026 06:56pm
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز بحال اتوار کے روز دنیا بھر میں صارفین نے فیس بک سروسز کے استعمال میں مشکلات کی شکایت کی تھی شائع 19 جولائ 2026 05:12pm
دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر، صارفین کو مشکلات پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام کی سروسز میں اچانک تعطل کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے شائع 12 جون 2026 07:31pm
بنگلہ دیش میں انتخابات کی جنگ کا نیا میدان ٹک ٹاک، فیس بک اور یوٹیوب کیوں؟ رواں برس بنگلادیشی عام انتخابات میں میوزک، شارٹس ویڈیوز اور ووٹر انٹرویوز نے آن لائن جنگ کو پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط بنا دیا ہے۔ شائع 22 جنوری 2026 11:26am
فراڈ اشتہارات اور بچوں کے تحفظ کو خطرہ، میٹا پر مقدمہ یہ مقدمہ کسی بھی اٹارنی جنرل کی جانب سے اس طرح کی پہلی کارروائی ہے۔ شائع 31 دسمبر 2025 11:23am
اربوں ڈالرز کی کمائی کی خاطر میٹا کی فراڈ اشتہاروں کو اجازت صارفین کو جعلی سرمایہ کاری اسکیمز میں پھنسا کر کروڑوں ڈالر لوٹے گئے۔ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 04:04pm
فیس بک ایپلی کیشن میں بڑی تبدیلی، نیا الگورتھم کیسے کام کرے گا؟ فیس بک سرچ، نیویگیشن, ریلز، فرینڈزلسٹ، مارکیٹ پلیس، نوٹیفکیشنز اور فیڈ میں نمایاں تبدیلیاں۔ شائع 11 دسمبر 2025 03:48pm
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی خلاف وزری کی صورت میں ان کمپنیوں کو بھاری جرمانے دینے کا انتباہ جاری کیا گیا ہے شائع 30 نومبر 2025 09:22am
’میٹا نے سوشل میڈیا سے ہونے والے نقصانات کے ثبوت چھپا دیے‘ سوشل میڈیا کمپنیوں کی سماجی ذمہ داری کیا ہے؟ صارفین کا ذہنی اور معاشرتی تحفظ مقدم یا کاروباری مفادات؟ شائع 23 نومبر 2025 10:50am
فیس بک اور انسٹاگرام اب آپ کی میٹا اے آئی چیٹ کی بنیاد پر اشتہار دکھائیں گے یہ تبدیلی فیس بک، تھریڈ، انسٹا گرام واٹس ایپ اور دیگر میٹا پلیٹ فارمز پر اثرانداز ہوگی۔ شائع 05 اکتوبر 2025 01:16pm
پاکستان میں نوجوان فیس بک اور میسنجر صارفین کے لیے الگ ’’ٹین اکاؤنٹس‘‘ کا آغاز تمام کم عمر صارفین کو بتدریج ’’ٹین اکاؤنٹس‘‘ میں منتقل کیا جائے گا شائع 27 ستمبر 2025 10:52am
فیس بک نے جعلی پروفائلز کا صفایا کر دیا "فیس بک کی سخت کارروائی، لاکھوں اکاؤنٹس معطل شائع 16 جولائ 2025 01:02pm
18 کروڑ صارفین کا حساس ڈیٹا چوری، گوگل، فیس بک اور ایپل کے صارفین متاثر صارفین فوری اپنےاکاؤنٹس کے پاسورڈ تبدیل کریں،ایڈوائزی جاری شائع 26 مئ 2025 12:10pm
صارفین کیلئے خوشخبری، فیسبک نے آن لائن پیسہ کمانے کا ایک نیا ذریعہ فراہم کردیا یہ نیا آپشن عالمی سطح پر آن لائن صارفین کے لیے متعارف کرایا گیا ہے، رپورٹس شائع 16 مارچ 2025 03:51pm
میٹا واٹس ایپ صارفین کیلیے کونسی بڑی سہولت متعارف کرانے جا رہا ہے؟ اہم اعلان واٹس ایپ کو اکاؤنٹ سینٹر سے جوڑنے کے لیے، ایپ کو تازہ ترین ورژن پر اپ ڈیٹ کرنا ہوگا شائع 22 جنوری 2025 12:04pm
فیس بک نے زیادہ پیسے کمانا مزید آسان بنا دیا، نئے مواقع جاری میٹا اب فیس بُک پر تخلیق کاروں کے لیے کچھ ایسا کرنے جا رہا ہے جس سے انہیں زیادہ پیسہ کمانے کے مواقع حاصل ہو سکتے ہیں شائع 29 دسمبر 2024 01:35pm
ملک میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد کتنی ہے؟ اعداد و شمار جاری پی ٹی اے نے سوشل میڈیا صارفین کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار جاری شائع 16 دسمبر 2024 08:00pm
پاکستان سمیت کئی ممالک میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام سروسز متاثر بندش کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں شائع 12 دسمبر 2024 08:11am
مردہ تصور کی جانے والی لڑکی 3 سال بعد بوائے فرینڈ کے ساتھ پکڑی گئی لڑکی شادی شدہ تھی اور وہ 5 مئی 2021 کو گھر سے لاپتا ہوئی، میڈیا رپورٹس شائع 10 اکتوبر 2024 11:44am
یوٹیوب پر نوجوانوں کو ٹارگٹ کرنے کیلئے میٹا اور گوگل کی خفیہ ڈیل کا انکشاف ڈیل گوگل کی اپنی پالیسی کی خلاف ورزی پر مبنی تھی۔ برطانوی اخبار فائنانشل ٹائمز نے بھانڈا پھوڑا۔ شائع 08 اگست 2024 07:39pm
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تعزیتی پوسٹنگ پر پابندی، ترکی نے ’انسٹاگرام‘ پر پابندی عائد کردی میٹا پلیٹ فارم کی طرف سے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا شائع 02 اگست 2024 11:54am
ہنی ٹریپ میں آکر لاہور کا نوجوان گجرات میں اغوا سوشل میڈیا پر نجی کمپنی کے سیلز ایگزیکٹو کی لڑکی سے دوستی ہوئی تھی، پولیس شائع 22 جولائ 2024 11:16pm
نائیجیریا نے فیس بک کمپنی میٹا پر بھاری جرمانہ عائد کردیا میٹا پر لوکل کنزیومز، ڈیٹا پروٹیکشن اور پرائیوسی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے شائع 20 جولائ 2024 02:21pm
پاکستان میں فیس بک تک رسائی میں صارفین کو مشکلات، نیٹ بلاکس کی تصدیق سرور کنکشن، ایپ اور لاگ اِن کی شکایات بڑھ گئیں، میٹا نے اب تک شکایات کی تصدیق نہیں کی۔ اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 03:55pm
فیس بک نے بنگلہ دیشی حکمراں جماعت کے متعدد اکاؤنٹس کو کیوں ختم کیا ؟ عوامی لیگ کے متعدد اکاؤنٹس اور پیج فیس بک سے ہٹا دیے گئے ہیں شائع 30 مئ 2024 09:29pm
کئی سال سے بند جیل میں فوٹوگرافر کو جنات نظر آ گئے خاتون فوٹوگرافر نے تصویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی شائع 13 مئ 2024 12:58pm
بھارتی شخص کی خاطر امریکہ چھوڑ کر آنے والی خاتون پھنس گئی امریکی خاتون اور اس کی بیٹی کو پولیس نے گرفتار کر لیا شائع 10 مئ 2024 04:09pm
دوران ملازمت زمین پر سونے والی کو فیس بک نے ملازمہ رکھ لیا ایکس کی سابق ملازمہ فیس بک کے بانی کی تعریف کرنے لگیں شائع 01 مئ 2024 08:03pm