فتنۃ الہندوستان کے دہشت گرد عناصر کم سن بچوں کو اپنا نیا ہدف بنا رہے ہیں، سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہوئے معصوم ذہنوں کی ذہن سازی کی جا رہی ہے: وزیر داخلہ سندھ
کلی آدم زئی کورکی کی خواتین نے قرآن کا واسطہ دے کر دہشت گردوں کو علاقے سے جانے کی اپیل کی، مگر دہشت گردوں نے نہ صرف انکار کیا بلکہ مقامی خواتین کو مسلسل ہراساں کرتے رہے.