پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2022 09:02am وزارت داخلہ کی الیکشن کمیشن سے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست ایک سیاسی جماعت 12 سے 17 اکتوبر کے دوران اسلام آباد کا محاصرہ کرنا چاہتی ہے
▶️ پاکستان شائع 07 اکتوبر 2022 08:31pm جرمنی کا سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ یورو امداد کا اعلان جرمنی، پاکستان کا اہم ترین تجارتی شراکت دارہے، جرمن وزیر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2022 02:23pm نومبر میں فصلیں لگائیں گے، بلاول بھٹو بلاول بھٹو نے کہا یہ وقت سیاست کا نہیں ہے
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2022 01:59pm سیلاب پر سندھ ہائیکورٹ کی کمیٹیوں کو مداخلت نہ کرنے کا حکم سندھ حکومت نے نگرانی کے لیے قائم کمیٹیوں کی تشکیل چیلنج کی تھی
پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 09:21am ملک بھر میں بارشوں اور سيلاب سے مزید 13 اموات، تعداد 1678 ہوگئی 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں 7 جبکہ بلوچستان میں 6 اموات رپورٹ ہوئیں
پاکستان شائع 24 ستمبر 2022 11:31am سیلاب متاثرین کیلئے بحالی و آبادکاری کی کوششیں کی جارہی ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب پی ڈی ایم کے لوگوں نے سیلاب پر بھی سیاست کی۔
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 11:49pm وزیراعظم: جنرل اسمبلی میں بھارت پر کڑی تنقید کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش بھارت کشمیر میں مسلم اکثریت کو ہندو ٹیریٹی میں تبدیل کرنے پر لگا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2022 09:15pm اقوام متحدہ کی رپورٹ، پاکستان کے ڈیفالٹ خدشات میں اضافہ اقوام متحدہ نے پیپر میں عالمی اداروں سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگیوں میں ریلیف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2022 09:55am محکمہ تعلیم کا سندھ کے تمام سرکاری اسکولوں کو سیلاب متاثرین سے خالی کرانے کا حکم متاثرین کو تعلیمی اداروں سے خیمہ بستیوں میں منتقل کیا جائے
پاکستان شائع 17 ستمبر 2022 10:45pm مخیر حضرات سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے آگے بڑھیں، وزیراعظم کی اپیل چھوٹے بچوں کی خوراک، گرم کپڑوں اور رضائیوں کی بھی اس وقت اشد ضرورت ہے
لائف اسٹائل شائع 17 ستمبر 2022 11:52am ذرا مسکرائیے: مشی خان اس ویڈیو میں سخت جذبات نہیں رکھتیں .وزیراعظم شہبازشریف کا فن خطابت دوسروں سے ذرا ہٹ کرہے
پاکستان شائع 16 ستمبر 2022 10:51pm حالیہ بارشوں اور سیلاب سے مزید 37 اموات، تعداد 1545 ہوگئی سیلاب اور بارشوں کے باعث 678 مرد، 315 خواتین اور 552 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2022 11:48am پاکستان میں بدترین سیلاب کی وجہ انسانی سرگرمیاں بنیں محقیقین کے مطابق پاکستان نقصان کی تلافی کے لیے ترقی یافتہ ممالک امداد فراہم کرنے کو کہے
پاکستان شائع 15 ستمبر 2022 11:46pm ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 1508 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزيد 22 افراد زندگى کى بازى ہار گئے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 04:47pm کٹ لگانے کا فیصلہ وڈیرا نہیں، محکمہ آبپاشی کرتا ہے: وزیراعلیٰ سندھ پی ڈی ایم اے امدادی سامان کی خریداری میں تاخیر کر رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 06:59pm وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے 2 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کو ریلیف دیتے ہوئے اگست اور ستمبر کے بجلی بل معاف کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2022 11:05am بلوچستان: سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 278 ہوگئی بھوک سے لاچار سیلاب متاثرین پر مچھروں کی یلغار نے مسئلہ مزید سنگین کردیا۔
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 11:53pm عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز توہین عدالت کیس سے متعلق بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کچھ کہنے کی اجازت ملتی تو شاید معافی بھی مانگ لیتا
▶️ پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 10:52pm ضرورت پڑی تو بھارت سے بھی سامان لیں گے: مفتاح اسماعیل ڈالرز نہ ہونے کے باعث اس کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا
پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 09:30pm بدین: علاقہ مکینوں کی مزاحمت، انتظامیہ کو ایل بی او ڈی پر کٹ لگانے میں مشکلات علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کسی بھی صورت میں کٹ لگانے نہیں دیں گے
▶️ پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 07:46pm آج ماحولیاتی تبدیلی کا شکار پاکستان ہوا ہے تو کل کوئی دوسرا ملک ہوگا: یو این سیکرٹری جنرل پاکستان کو فوری طور پر بڑی مالی امداد کی ضرورت ہے
پاکستان شائع 09 ستمبر 2022 11:58pm آرمی چیف اور امریکی سیکرٹری دفاع کا ٹیلیفونک رابطہ، دفاعی و سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال لائڈ آسٹن نے سیلاب متاثرین کو تعاون کی پیشکش کی جب کہ انہوں نے پاک فوج کی امدادی سرگرمیوں کو بھی سراہا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 09:39am پاکستان کو بڑے پیمانے پر مالی امداد کی ضرورت ہے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ دورہ پاکستان کا مقصد سیلاب متاثرین سےاظہار یکجہتی کرنا ہے
پاکستان شائع 08 ستمبر 2022 11:46pm سیلاب سے ملکی معیشت کو 12 ارب ڈالر کا نقصان، وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا حکومت ان نقصانات کے ازالے کیلئے اے ڈی بی، عالمی بینک اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے مدد مانگے گی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 08:09pm الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیئے ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 03:00pm منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ بے سود، پانی دریا میں جانے کے بجائے واپس آنے لگا منچھر جھیل میں پانی کے دباؤ سے مزید 3 علاقے زیر آب آگئے۔
پاکستان شائع 07 ستمبر 2022 10:40pm ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے مزید 12 اموات، تعداد 1355 ہوگئی سیلاب کے دوران ملک بھر کے 5 لاکھ 64 ہزار 831 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 01:47pm حکومت مصیبت کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کے ساتھ ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب سے متاثرہ سگوپل کا دورہ کیا۔
پاکستان شائع 06 ستمبر 2022 08:21pm ملک میں بارشوں و سیلاب سے مزید 18 افراد جاں بحق، تعداد 1343 ہوگئی سیلاب کے دوران ملک بھر کے 5 لاکھ 60 ہزار 789 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2022 02:44am وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کو 70 ارب روپے دے گی: وزیراعظم خیبرپختونخوا، بلوچستان کو 10،10 ارب روپے اور سندھ کے متاثرین کو 15 ارب روپے دیے جائیں گے