سعودی عرب نے موٹاپے کے علاج کے لیے نئی دوا کی منظوری دے دی سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دوا کی منظوری کلینیکل مطالعات کے نتائج کی بنیاد پر دی گئی ہے۔ شائع 04 اگست 2026 02:31pm