پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 10:55pm الیکشن ن لیگ کے ٹکٹ پر لڑوں گا لیکن پارٹی کا کوئی عہدہ قبول نہیں، شاہد خاقان مفتاح ٹھیک کام کر رہے تھے، انہوں نے جو مشکل فیصلے کرنے تھے وہ کر دیئے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 03:46pm جنرل باجوہ کے ساتھ موجود یہ شخص کون ہے غلط معلومات نہ پھیلائیں، شیریں مزاری کی ٹویٹ پر تنقید
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2023 09:11pm نگراں وزیراعلیٰ کیلئے زرداری کے فرنٹ مین کا نام قبول نہیں، عمران خان اسٹیبلشمنٹ ابھی بھی نیوٹرل نہیں ہوئی، پی ٹی آءی چیئرمین
پاکستان شائع 14 جنوری 2023 09:03pm عمران خان کی ق لیگ کو پی ٹی آئی میں ضم ہونے کی پیشکش جنرل (ر) باجوہ ایکسٹینشن سے پہلے اور بعد میں مختلف ثابت ہوئے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 03:14pm صدر نے جنرل باجوہ سے متعلق خبر کی تردید کردی، بیان عمران کیخلاف چارج شیٹ ہے، شیری رحمان عارف علوی نے بھی اعتراف کر دیا کہ عمران خان سلیکٹڈ تھے، پی پی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2022 10:18pm جنرل باجوہ نے سینیٹ اور الیکشن میں عمران خان کی مدد کی، صدر کی خود سے منسوب بیان کی تردید پی ٹی آئی چیئرمین نے جنرل باجوہ کو برطرف کرنے کا کبھی نہیں سوچا، کراچی میں گفتگو
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 03:39pm جنرل (ر) باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی، عمران خان کوئی صحیح آرمی چیف ہوتا تو ہم ملک میں صفائی کر دیتے، عمران خان
پاکستان شائع 20 دسمبر 2022 06:23pm کیا فیض حمید عمران خان کیخلاف ’سازش‘ کا حصہ تھے؟ نیا دعویٰ تحریک انصاف حکومت کیلئے امریکہ میں لابنگ کرنیوالی فرم نے حسین حقانی کو ادائیگی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 08:22pm حکومت میں رہتے ہوئے جنرل باجوہ پر تنقید نہیں کی، ڈر تھا آرٹیکل چھ لگا دیں گے، عمران خان الیکشن میں ایک برس تاخیر کی اطلاعات ہیں، ق لیگ حکومت سے مذاکرات کر سکتی ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 05:09pm ’جنرل (ر) باجوہ نے ہم پر کوئی احسان نہیں کیا‘، اسد عمر کا پرویز الٰہی کے بیان پر رد عمل پرویز الٰہی کی اپنی جماعت اور پالیسی ہے، ہم صرف ان کے اتحادی ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 18 دسمبر 2022 08:18pm پی ٹی آئی کے 99 فیصد لوگ نہیں چاہتے کہ اسمبلیاں ٹوٹیں، چوہدری پرویز الہٰی پی ٹی آئی رہنما ہمارے خلاف بات کریں تو ہم بھی جواب دے سکتےہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 09:00pm ’جنرل باجوہ کہتے تھے میری سیاست ختم ہوگئی، اگلی بار ن لیگ آ رہی ہے‘ دسمبر میں ہی اسمبلیاں تحلیل ہوں گی جس کے 48 گھنٹے بعد نگراں حکومت آجائے گی، عمران خان
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 06:37pm عمران خان کو ان کے اپنے بندوں نے فوج سے لڑوایا، وزیراعظم آزاد کشمیر 'سب کی نظریں پارٹی پر لگی ہوئی ہیں، سوچتے ہیں کہ پارٹی ٹوٹے تو ہمیں فوج آسرا دے۔'
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 12:36pm کیا پی ڈی ایم نے جنرل باجوہ سے ڈبل گیم کی سابق آرمی چیف کو غلط معلومات فیڈ کی گئیں، حامد میر
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 10:56am عمران اور جنرل (ر) باجوہ کی غلطیوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، پی ڈی ایم کل تعریفیں کرتے نہ تھکنے والے آج اپنے محسن پرڈبل گیم کا الزام لگارہے ہیں
پاکستان شائع 05 دسمبر 2022 08:40am جنرل باجوہ نے عمران کی طرف بھیجا، حکومت کی مدت اگست تک ہے، پرویز الہٰی عمران خان کی ٹیم نے ستیاناس کیا، الیکشن میں لوگ کارکردگی دیکھیں گے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 05:30pm ’جنرل باجوہ کے ریٹائر ہوتے ہی تحریک انصاف نے جھوٹ اور منافقت کی انتہا کر دی‘ غیر آئینی مطالبے کے بدلے میں پر کشش پیشکش کی گئی، شرم آنی چاہیے: عطاء اللہ تارڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 04:24pm جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دے کر بڑی غلطی کی تھی، عمران خان اسمبلیاں توڑنے پر مارچ تک انتظار کرنے کی پیشکش
پاکستان شائع 02 دسمبر 2022 11:28pm جنرل (ر) باجوہ نے عمران کی حکومت بچانے کیلئے انفرادی کوشش کی، حامد میر سابق آرمی چیف نے شہباز شریف پر انتخابات کرانے کے لئے زور دیا، تجزیہ کار
پاکستان شائع 29 نومبر 2022 09:16pm عمران خان کے علاوہ کوئی اداروں کا سیاست میں کردار نہیں چاہتا، قمر زمان کائرہ سیاست سے علیحدگی کا فیصلہ واحد جنرل (ر) باجوہ کا نہیں بلکہ پورے ادارے کا تھا، پی پی رہنما
پاکستان شائع 29 نومبر 2022 02:20pm جنرل (ر) باجوہ پُرتپاک انداز میں جی ایچ کیو سے رخصت ڈی جی آئی ایس آئی کا سوالات کا جواب دینے سے گریز
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2022 12:03pm میں عنقریب بے نامی میں چلا جاؤں گا ، جنرل باجوہ کا الوداعی خطاب 'میں نے پسینہ مانگا انہوں نے مجھے خون دیا'
پاکستان شائع 29 نومبر 2022 11:11am جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف قابلِ ذکر کارروائیاں اور اعزازات جنرل قمر باجوہ کو ان کے دورِ سربراہی میں متعدد اعزازات سے نوازا گیا، انہوں نے ملک کیلئے کئی قابلِ ذکر کام کئے۔
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 04:07pm آرمی چیف کی صدر، وزیراعظم سے الوداعی ملاقات صدر نے جنرل باجوہ کی پاک فوج کیلئے خدمات کوسراہا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2022 02:27pm جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے 17ویں سربراہ کے طور پر کمان سنبھال لی جنرل قمرجاوید باجوہ کمان کی چھڑی نئے آرمی چیف کے حوالے کریں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 11:02am تمام تنقید کے باوجود فوج غیرسیاسی رہنے کے عزم پر قائم ہے، آرمی چیف فوج کوغیر سیاسی رکھنے کا فیصلہ ایک طبقے نے منفی نگاہ سے دیکھا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 01:42pm آرمی چیف کے اثاثوں سے متعلق گمراہ کن اعداد و شمار پیش کیے گئے: آئی ایس پی آر غلط تاثر دیا گیا کہ اثاثے آرمی چیف کے 6 سالہ دور میں سمدھی کی فیملی نے بنائے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2022 08:42pm ’جاتے جاتے یہ بتا جائیے کہ۔۔۔‘ اعظم سواتی کے آرمی چیف جنرل باجوہ سے سنگین سوالات قوم کو بتا کر جاؤ کہ تمہارے اثاثے کتنے ہیں کہاں سے لائے ہیں، اعظم سواتی
پاکستان شائع 24 نومبر 2022 10:48pm آرمی چیف کو کرکٹ کے علاوہ کونسے کھیل پسند ہیں؟ کھیلوں کی بہتری کے لئے اپنی سپورٹ جاری رکھوں گا، جنرل باجوہ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2022 11:49pm قومی کرکٹرز کے اعزاز میں عشائیہ، آرمی چیف اور صدر مملکت بھی شریک اگر شاہین آفریدی زخمی نہ ہوتے تو فاٸنل کا رزلٹ مختلف ہوتا، آرمی چیف